وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا مستعفی ہونے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے اختتام پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ لیویٹ اپنے کم عمر بچوں اور خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لیے عہدہ چھوڑ رہی ہیں۔ […]
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا مستعفی ہونے کا اعلان Read More »









