اردوان کا ترکیے، سعودی عرب اور پاکستان دفاعی معاہدے میں مزید ممالک شامل کرنے کا عندیہ
ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترکیے، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو مزید ممالک تک وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ترک صدر نے برطانوی اخبار الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا وژن […]
اردوان کا ترکیے، سعودی عرب اور پاکستان دفاعی معاہدے میں مزید ممالک شامل کرنے کا عندیہ Read More »









