اہم ترین

سوشل میڈیا کا خطرناک فائر چیلنج: لائکس اور ویوز کی دوڑ جان لیوا بن گئی

دبئی: لائکس، ویوز اور وائرل ہونے کی خواہش بچوں کو خطرناک اسٹنٹس کی طرف دھکیل رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے فائر چیلنج کی نقل کرنے کے دوران 9 سالہ بچی کے شدید جھلسنے کے واقعے نے والدین، تعلیمی اداروں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی ذمہ داری پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے

سوشل میڈیا کا خطرناک فائر چیلنج: لائکس اور ویوز کی دوڑ جان لیوا بن گئی Read More »

ٹائیگر شیروف پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی سخت

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، سلمان خان کو وائی پلس زمرے کی سرکاری سیکیورٹی حاصل ہے۔ ان کی سیکیورٹی میں تقریباً 11 سے 12 اہلکار تعینات رہتے ہیں۔ تاہم

ٹائیگر شیروف پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی سخت Read More »

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کا انضمام: ایلون مسک دنیا کی سب سے بڑی کارپوریٹ ڈیل کے لئے تیار

نیویارک : امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی دو بڑی کمپنیوں، اسپیس ایکس اور ٹیسلا، کے درمیان انضمام کے امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرلیتا ہے تو دونوں اداروں کے ملاپ سے تقریباً 3.5 ٹریلین ڈالر مالیت کا ایک

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کا انضمام: ایلون مسک دنیا کی سب سے بڑی کارپوریٹ ڈیل کے لئے تیار Read More »

سرکاری حج اسکیم: دوسری قسط جمع نہ کرانے والوں کے لیے اہم اعلان

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط جمع نہ کرانے والے عازمینِ حج کو واجبات کی ادائیگی کے لیے مزید ایک روز کی مہلت دے دی ہے۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق، رہ جانے والے عازمین آج رات 12 بجے تک اپنی دوسری قسط

سرکاری حج اسکیم: دوسری قسط جمع نہ کرانے والوں کے لیے اہم اعلان Read More »

ایران سے معاہدہ: پاکستان، قطر کی کوششیں اہم لیکن آخری فیصلہ ٹرمپ کا ہوگا: امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ متعدد ممالک ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے لیے رابطوں میں مصروف ہیں؛ واشنگٹن کسی ایسے معاہدے کی حمایت نہیں کرے گا جو تہران کو جوہری ہتھیار بنانے کی راہ فراہم کرے۔ امریکا نے ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے مختلف ممالک کی

ایران سے معاہدہ: پاکستان، قطر کی کوششیں اہم لیکن آخری فیصلہ ٹرمپ کا ہوگا: امریکا Read More »

آسٹریلیا میں شہری نے خاتون رکن اسمبلی پر گاڑی چڑھا دی؛ ہیلن ہینز دونوں پیروں سے محروم

میلبورن : آسٹریلیا کی رکنِ پارلیمنٹ ہیلن ہینز کو ایک مبینہ ٹارگٹڈ حملے میں گاڑی سے ٹکر مارے جانے کے بعد دونوں ٹانگوں سے محروم ہونا پڑا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ہیلن ہینز 19 اکتوبر کی سہ پہر ریاست وکٹوریہ کے شہر وانگارٹا میں اپنے دفتر کے قریب اپنی گاڑی کے پچھلے حصے

آسٹریلیا میں شہری نے خاتون رکن اسمبلی پر گاڑی چڑھا دی؛ ہیلن ہینز دونوں پیروں سے محروم Read More »

بھارتی بینکنگ نظام پر بڑا سائبر حملہ، صارفین کا نجی ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا

نئی دہلی: بھارت کے سب سے بڑے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے صارفین کے ذاتی ڈیٹا کے افشا ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابتدائی جائزے میں ڈارک ویب پر دستیاب تقریباً 3 لاکھ 75 ہزار ریکارڈز میں سے 3 ہزار 897 صارفین کی ذاتی شناخت سے متعلق معلومات

بھارتی بینکنگ نظام پر بڑا سائبر حملہ، صارفین کا نجی ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا Read More »

ون ڈے ٹرائی سیریز : پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی: پاکستان نے ون ڈے ٹرائی سیریز کے اہم مقابلے میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 38.4 اوورز میں 215 رنز پر

ون ڈے ٹرائی سیریز : پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا Read More »

امریکا کے سرکاری اداروں میں چینی اے آئی ٹول ڈیپ سیک کے استعمال پر پابندی

نیویارک: امریکا نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ڈیپ سیک کے مصنوعی ذہانت کے ٹولز کے خلاف اہم اقدام کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے شہری اداروں کو ان کا استعمال بند کرنے اور اپنے آئی ٹی سسٹمز سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ڈیپ سیک کے استعمال سے حساس

امریکا کے سرکاری اداروں میں چینی اے آئی ٹول ڈیپ سیک کے استعمال پر پابندی Read More »

خواتین جسم کے 11 حصوں میں مردوں سے زیادہ درد محسوس کرتی ہیں: عالمی تحقیق

لندن: دنیا بھر کے 118 ملکوں میں کی گئی تحقیقی کے مطابق خواتین جسم کے مختلف حصوں میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ درد محسوس کرتی ہیں۔ دنیا کے 118 ممالک کے 61 لاکھ 25 ہزار 459 افراد کے ڈیٹا پر مبنی ایک بڑی عالمی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین میں

خواتین جسم کے 11 حصوں میں مردوں سے زیادہ درد محسوس کرتی ہیں: عالمی تحقیق Read More »