سنی دیول اور اکشے کھنہ 29 سال بعد آمنے سامنے: فلم اکّا کا ٹیزر جاری
بالی ووڈ سپر اسٹار سنی دیول اور اکشے کھنہ 29 سال بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔۔ سنی دیول اور اکشے کھنہ پہلی بار 1997 میں ریلیز فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے، اب ایک بار پھر شائقین کے لیے زبردست کورٹ روم ڈرامہ ’’اکّا‘‘ لے کر آ رہے […]
سنی دیول اور اکشے کھنہ 29 سال بعد آمنے سامنے: فلم اکّا کا ٹیزر جاری Read More »









