یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے شیر خوار بچے سمیت 12 افراد ہلاک
ایتھنز: یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو ایک اور المناک سانحے کا سامنا کرنا پڑا، جہاں یونان کے شمال مشرقی بحیرہ ایجیئن میں دو الگ الگ واقعات کے دوران کشتیاں الٹنے سے ایک شیر خوار بچے سمیت 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یونانی حکام کے مطابق دونوں حادثات کوسٹ گارڈ
یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے شیر خوار بچے سمیت 12 افراد ہلاک Read More »









