اہم ترین

غزہ میں حملے سے 5 فلسطینی شہید: حماس کے اہم رکن کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

غزہ شہر کے مغربی علاقے میں ایک رہائشی فلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 5 فلسطینی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ہنگامی امدادی سروسز اور الشفا اسپتال کے طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ امدادی کارکن ملبے تلے ممکنہ طور پر موجود

غزہ میں حملے سے 5 فلسطینی شہید: حماس کے اہم رکن کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ Read More »

دل ٹوٹنے سے جسم میں درد ہوتا ہے؟ سائنس کیا کہتی ہے؟

محبت میں ناکامی، کسی قریبی شخص سے جدائی یا کسی عزیز کو کھونے کا صدمہ صرف جذباتی تکلیف تک محدود نہیں رہتا۔ بہت سے لوگ ایسے تجربے کے دوران سینے میں بھاری پن، دل کی دھڑکن تیز ہونے، معدے کی خرابی یا جسم میں کھنچاؤ جیسی علامات بھی محسوس کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ

دل ٹوٹنے سے جسم میں درد ہوتا ہے؟ سائنس کیا کہتی ہے؟ Read More »

سلمان خان کے مداحوں کے لیے بڑی خبر: فلم ماتری بھومی کی ریلیز کا راستہ صاف

ممبئی:سلمان خان کی طویل انتظار کے بعد آنے والی فلم ماتری بھومی کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فلم کی ریلیز میں کافی عرصے سے رکاوٹیں موجود تھیں، تاہم اب حکام کی جانب سے نئے ورژن کو دیکھنے کے بعد فلم کو ریلیز کے لیے این او سی ملنے کی اطلاع ہے۔

سلمان خان کے مداحوں کے لیے بڑی خبر: فلم ماتری بھومی کی ریلیز کا راستہ صاف Read More »

محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی ساڑھے 3 گھنٹے پوچھ گچھ

لاہور: وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہوگئے، جہاں چار رکنی تفتیشی ٹیم نے ان سے تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک مختلف سوالات کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی سی آئی اے کی ٹیم نے محمد

محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی ساڑھے 3 گھنٹے پوچھ گچھ Read More »

کور کمانڈر کانفرنس:9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 277ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ملک میں ہر

کور کمانڈر کانفرنس:9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ Read More »

بالی ووڈ ادکار ڈینو موریا 65 کروڑ روپے کی کرپشن کے معاملے میں گرفتار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا کو برساتی ندی کی صفائی کے سرکاری منصوبے میں 65 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے کسی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مٹھی ندی ممبئی کے اہم نکاسی آب کے نظام کا حصہ ہے اور شہر میں بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال کم کرنے کے

بالی ووڈ ادکار ڈینو موریا 65 کروڑ روپے کی کرپشن کے معاملے میں گرفتار Read More »

بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 میں انٹری: فخر، شاداب اور نسیم بھی شامل

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم پہلی مرتبہ متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل ٹی20 لیگ (آئی ایل ٹی 20) میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ دفاعی چیمپئن ڈیزرٹ وائپرز نے 2026 کے سیزن کے لیے بابر اعظم کو ان کے بیس پرائس 80 ہزار امریکی ڈالر میں حاصل کرلیا۔ وائپرز نے بابر کے ساتھ پاکستان

بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 میں انٹری: فخر، شاداب اور نسیم بھی شامل Read More »

باغی اے آئی کی نشاندہی جرم بن گیا:اوپن اے آئی نے 3 ملازم برطرف کردیئے

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی نے حساس معلومات کو مبینہ طور پر نامناسب طریقے سے سنبھالنے اور کمپنی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں تین محققین کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔ اوپن اے آئی نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی نے

باغی اے آئی کی نشاندہی جرم بن گیا:اوپن اے آئی نے 3 ملازم برطرف کردیئے Read More »

کترینہ اور بیٹے کو خوش دیکھ کر وقت تھم جانے کی خواہش ہوتی ہے: وکی کوشل

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے باپ بننے کے بعد اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں پر کھل کر بات کی ہے۔ اداکار کے مطابق بیٹے ویہان کی مسکراہٹ، اس کے نئے تاثرات اور چھوٹی چھوٹی حرکات ان کے لیے ایسے لمحات ہیں جنہیں وہ زیادہ سے زیادہ دیر تک جینا چاہتے ہیں۔ وکی کوشل

کترینہ اور بیٹے کو خوش دیکھ کر وقت تھم جانے کی خواہش ہوتی ہے: وکی کوشل Read More »