افغانستان میں تباہ کن سیلاب سے 23 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتا
افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد جاں بحق جبکہ تقریباً 100 افراد لاپتا ہیں۔ صوبائی دارالحکومت پرون میں امدادی کارکن اور مقامی افراد ملبے، کیچڑ اور بڑے […]
افغانستان میں تباہ کن سیلاب سے 23 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتا Read More »









