اہم ترین

ایس اینڈ پی نے 8 سال بعد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر کے “بی” کر دی

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی طویل مدتی خودمختار مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ کو “بی-” سے بڑھا کر “بی” کر دیا ہے، جس کے بعد پاکستان تقریباً آٹھ سال بعد دوبارہ “بی” کیٹیگری میں شامل ہو گیا ہے۔ ایس اینڈ پی کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ادارہ جاتی صلاحیت میں […]

ایس اینڈ پی نے 8 سال بعد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر کے “بی” کر دی Read More »

جیف بیزوس کی انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے انگلش پریمیئر لیگ کے معروف کلب لیورپول میں اقلیتی حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے برطانوی نژاد بھارتی کاروباری شخصیت امیت بھاٹیا کی قیادت میں قائم کنسورشیم سے مذاکرات کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جیف بیزوس نے

جیف بیزوس کی انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول میں سرمایہ کاری میں دلچسپی Read More »

امریکا نے ایران پر فوجی کارروائی کے لئے 37.5 ارب ڈالر پھونک ڈالے، مزید 67 ارب ڈالر درکار

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ پر اب تک امریکہ کو تقریباً 37.5 ارب ڈالر خرچ کرنا پڑ چکے ہیں۔ انہوں نے پینٹاگون کے لیے 67 ارب ڈالر سے زائد اضافی فنڈز کی درخواست کا بھی دفاع کیا۔

امریکا نے ایران پر فوجی کارروائی کے لئے 37.5 ارب ڈالر پھونک ڈالے، مزید 67 ارب ڈالر درکار Read More »

ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا راج

ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ 2026 میں جمیکا کنگز مین کی ٹیم پاکستانی ستاروں کی موجودگی کے باعث خاص توجہ حاصل کر رہی ہے۔ فرنچائز نے اپنی اسکواڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شامل کی ہے، جن میں صائم ایوب، معاذ صداقت، عثمان خان اور حنین شاہ نمایاں ہیں۔ جمیکا کنگز مین کے

ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا راج Read More »

ایک سال میں موبائل درآمدات پر 121 ارب روپے ٹیکس و ڈیوٹی وصول

پاکستان کسٹمز کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں موبائل فون درآمدات کا مجموعی حجم تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ یونٹس رہا، جبکہ موبائل فون درآمدات سے حاصل ہونے والے ڈیوٹیز اور ٹیکسز بڑھ کر 121 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ کسٹمز حکام کے مطابق موبائل فون درآمدات میں اضافہ بڑی حد تک

ایک سال میں موبائل درآمدات پر 121 ارب روپے ٹیکس و ڈیوٹی وصول Read More »

جنگ کا انداز بدل گیا: غزہ، ایران اور یوکرین میں جدید اے آئی جنگی نظام استعمال ہونے لگے

دنیا بھر میں جنگی حکمت عملی تیزی سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی طرف منتقل ہو رہی ہے، جہاں خودکار ڈرونز، اے آئی پر مبنی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز اور ہدف کی نشاندہی کرنے والی ٹیکنالوجی روایتی عسکری فیصلوں کی جگہ لے رہی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ اے آئی جنگی کارروائیوں

جنگ کا انداز بدل گیا: غزہ، ایران اور یوکرین میں جدید اے آئی جنگی نظام استعمال ہونے لگے Read More »

دنیا میں 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بھوک کا شکار افراد کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم یہ شرح کورونا وبا سے پہلے کی سطح سے اب بھی زیادہ ہے۔ الجزیرہ میں اقوام متحدہ کی شائع رپورٹ کے مطابق 2025 میں تقریباً 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت

دنیا میں 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار: اقوام متحدہ Read More »

ایرانی حملوں کے بعد کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی بچانے کی مہم شروع

دنیا کے گرم ترین ممالک میں شمار ہونے والے کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی بچت قومی ترجیح بن گئی ہے۔ ایرانی حملوں میں بجلی گھروں کو نقصان پہنچنے کے خدشات کے بعد حکام نے شہریوں سے توانائی کے کم استعمال کی اپیل کر دی۔ کویتی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے

ایرانی حملوں کے بعد کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی بچانے کی مہم شروع Read More »

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں

فرانس کی پارلیمنٹ میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بل پر ووٹنگ متوقع ہے۔ یہ اقدام دنیا بھر میں بچوں کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا حصہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 20 سے زائد ممالک بچوں کے

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں Read More »

حماس کی قیادت میں بڑی تبدیلی، خلیل الحیہ نئے سربراہ مقرر

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار تنظیم حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس تقرری سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ حماس ہتھیار چھوڑنے کے مطالبات کے معاملے پر مزید سخت موقف اختیار کر سکتی ہے۔ خلیل الحیہ نے یحییٰ السنوار

حماس کی قیادت میں بڑی تبدیلی، خلیل الحیہ نئے سربراہ مقرر Read More »