اہم ترین

یورپ میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈ: ہزاروں اضافی اموات رپورٹ

یورپ کے نصف سے زاید حصے نے 2026 کے موسم گرما میں غیر معمولی گرمی کا سامنا کیا ہے۔ یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کوپرنیکس کے مطابق یہ اب تک ریکارڈ کی جانے والی سب سے وسیع سطح کی شدید گرمی ہے۔ یورپی سینٹر فار میڈیم رینج ویدر فورکاسٹس (ای سی ایم ڈبلیو ایف)، جو

یورپ میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈ: ہزاروں اضافی اموات رپورٹ Read More »

ڈیزل بحران پر امریکا، یورپی یونین تناؤ: ڈیزل ذخائر مارکیٹ میں لانے کیلئے ٹرمپ کا دباؤ مسترد

ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور عالمی ڈیزل بحران کے معاملے پر امریکا اور یورپی یونین کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ امریکا کی جانب سے ڈیزل کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی کے جواب میں یورپی یونین نے اس اقدام کو مسترد کردیا ہے۔ اے ایف پی کے طابق یورپی کمیشن کی

ڈیزل بحران پر امریکا، یورپی یونین تناؤ: ڈیزل ذخائر مارکیٹ میں لانے کیلئے ٹرمپ کا دباؤ مسترد Read More »

آئی سی سی ورلڈکپ 2027 گروپس کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا پھر ایک گروپ

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2027 کے ابتدائی گروپس کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں مشترکہ طور پر کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کے 12 وینیوز پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں تین راؤنڈز کے بعد سیمی فائنلز اور فائنل

آئی سی سی ورلڈکپ 2027 گروپس کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا پھر ایک گروپ Read More »

اب وقت ضائع کیا تو مخالف ٹیم کو ملیں گے 5 رنز: آئی سی سی نے رن آؤٹ قوانین کی بھی وضاحت کردی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل میں وقت ضائع کرنے والے بیٹرز کیلئے سخت سزا متعارف کرادی ہے، جس کے تحت ایک ہی اننگز میں تیسری مرتبہ مقررہ وقت میں گیند کا سامنا کرنے کیلئے تیار نہ ہونے پر فیلڈنگ ٹیم کو 5 پنالٹی رنز دیے جائیں گے۔ نئی پلیئنگ کنڈیشنز کا

اب وقت ضائع کیا تو مخالف ٹیم کو ملیں گے 5 رنز: آئی سی سی نے رن آؤٹ قوانین کی بھی وضاحت کردی Read More »

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب: ترجمان پاک فوج نے زندہ ثبوت پیش کر دیا

پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پاک فوج نے اس شخص کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جسے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 29 ستمبر کی رات بھارتی آرمی کور نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب: ترجمان پاک فوج نے زندہ ثبوت پیش کر دیا Read More »

ایشین گیمز میں کرکٹ کا بڑا معرکہ: گولڈ میڈل کے لیے پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

ناگویا، جاپان : 20ویں ایشین گیمز میں کرکٹ کا سب سے بڑا فائنل لاک ہو گیا ہے۔ گولڈ میڈل کی جنگ میں پاکستان اور بھارت 3 اکتوبر بروز ہفتہ کو مدمقابل ہوں گے۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں پاک-بھارت فائنل کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے آج کھیلے

ایشین گیمز میں کرکٹ کا بڑا معرکہ: گولڈ میڈل کے لیے پاکستان اور بھارت آمنے سامنے Read More »

سلمان سے 9 سال چھوٹی ہونے پر بھی فلم میں ماں کیوں بنی؟سونالی کلکرنی نے وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونالی کلکرنی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان کی ماں کا کردار ادا کرنے کی پیشکش ابتدائی طور پر مسترد کردی تھی، تاہم فلم کی کہانی سننے کے بعد وہ اس کردار کیلئے رضامند ہوگئیں۔ حقیقی زندگی میں سونالی کلکرنی،

سلمان سے 9 سال چھوٹی ہونے پر بھی فلم میں ماں کیوں بنی؟سونالی کلکرنی نے وجہ بتادی Read More »

موبائل ایپس کی آخری رسومات ادا : اب سارے کام ہوں گے اے آئی ایجنٹس سے

سان فرانسسکو: موبائل ایپس کے متبادل کے طور پر مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس تیار کرنے والے اسٹارٹ اپ فوٹون نے 45 لاکھ ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کرلی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں صارفین نئی موبائل ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کے بجائے پہلے سے استعمال ہونے والی میسجنگ سروسز کے ذریعے اے آئی

موبائل ایپس کی آخری رسومات ادا : اب سارے کام ہوں گے اے آئی ایجنٹس سے Read More »

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے تحقیقات کی نوعیت واضح کرنے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے اپنے خلاف جاری تحقیقات کی نوعیت واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رضوان کی قانونی ٹیم نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایجنسی کی جانب سے تحقیقات کی وجہ سے متعلق مختلف وضاحتیں سامنے

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے تحقیقات کی نوعیت واضح کرنے کا مطالبہ Read More »

حج 2027: لیبر کوٹہ کیلئے حج پورٹل کھول دیا گیا

اسلام آباد: حج 2027 کے لیے وزارت مذہبی امور نے اداروں اور نجی رجسٹرڈ کمپنیوں سے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی۔ اس مقصد کے لیے حج پورٹل فعال کردیا گیا ہے، جبکہ درخواستیں 10 اکتوبر تک ’’پہلے آئیں، پہلے پائیں‘‘ کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان

حج 2027: لیبر کوٹہ کیلئے حج پورٹل کھول دیا گیا Read More »