اہم ترین

دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز میں کاک پٹ جھڑپ: یو اے ای نے تحقیقات شروع کردیں

دبئی: متحدہ عرب امارات نے دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 1073 کے دوران پیش آنے والے واقعے کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق یہ پرواز دوران پرواز راستہ تبدیل کر کے سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی طور

دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز میں کاک پٹ جھڑپ: یو اے ای نے تحقیقات شروع کردیں Read More »

جیمنائی 4 آرگون: گوگل نے اپنا اب تک کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل لانچ کردیا

کیلی فورنیا: گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ نے مصنوعی ذہانت کا نیا ماڈل جیمنائی 4 آرگون متعارف کرا دیا ہے، جسے کوڈنگ، تحقیق، تحریر اور خاص طور پر سائبر سکیورٹی جیسے پیچیدہ کاموں کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ گوگل کے مطابق آرگون کو بنیادی طور پر دفاعی سائبر سکیورٹی کے کاموں کیلئے تربیت دی گئی

جیمنائی 4 آرگون: گوگل نے اپنا اب تک کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل لانچ کردیا Read More »

مصنوعی مٹھاس اور دماغی عمر: میٹھے کا متبادل یادداشت متاثر کرتا ہے؟

مصنوعی مٹھاس کو عام طور پر چینی کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن نئی تحقیق نے ان کے طویل مدتی استعمال اور دماغی صحت کے درمیان ممکنہ تعلق پر ایک بار پھر بحث چھیڑ دی ہے۔ دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مصنوعی مٹھاس مختلف شکلوں اور ناموں سے دستیاب ہیں۔ ہر

مصنوعی مٹھاس اور دماغی عمر: میٹھے کا متبادل یادداشت متاثر کرتا ہے؟ Read More »

احد رضا میر کا 2027 میں تمام شوبز مصروفیات سے بریک کا اعلان

پاکستان ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے شوبز انڈسٹری سے عارضی وقفہ لینے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ احد رضا میر کا شمار پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے یقین کا سفر، عہد وفا، یہ دل میرا، ہم تم اور میم سے محبت جیسے

احد رضا میر کا 2027 میں تمام شوبز مصروفیات سے بریک کا اعلان Read More »

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی: 22 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے دو اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں 22 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی جمعرات کی صبح کنٹر اور ہلمند کے سرحدی علاقوں میں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی: 22 خوارج ہلاک Read More »

پیٹرول ڈیزل کے بعد گیس بم: ایل پی جی 20.68 روپے فی کلو مہنگی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 244 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا

پیٹرول ڈیزل کے بعد گیس بم: ایل پی جی 20.68 روپے فی کلو مہنگی Read More »

ٹیلر سوئفٹ کنسرٹ حملے کے منصوبہ ساز کا ڈزنی کے خلاف دعویٰ خارج

ویانا: ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مجرم کو ڈزنی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریا کی عدالت نے ٹیلر سوئفٹ کے منسوخ شدہ ویانا کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مجرم بیران اے کا ڈزنی

ٹیلر سوئفٹ کنسرٹ حملے کے منصوبہ ساز کا ڈزنی کے خلاف دعویٰ خارج Read More »

محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو این سی سی آئی اے طلب کرلیا گیا

لاہور:وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے رضوان کو 2 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ کرک انفو کے مطابق ایجنسی نے رضوان کو لندن میں گزشتہ ماہ قبضے میں لیے گئے موبائل فون کے حوالے

محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو این سی سی آئی اے طلب کرلیا گیا Read More »

اے آئی کی مدد سے ناول لکھنے کا الزام: مصنف شہرت کی بلندی سے زمین پر آ گرا

فرانسیسی ادب کی دنیا میں تہلکہ مچانے والا ہیٹی نژاد کینیڈین مصنف تھیلیسن اورلین اپنے پہلے ہی ناول پر اے آئی کے استعمال کے سنگین الزام کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔ ہجرت کے موضوع پر 38 سالہ مصنف کا لکھا گیا ناول اٹ واز آئیدر دیٹ اور ڈائی سب سے

اے آئی کی مدد سے ناول لکھنے کا الزام: مصنف شہرت کی بلندی سے زمین پر آ گرا Read More »

این سی سی آئی اے کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تیاری

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) کا نام تبدیل کرکے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر پولیس کو محکمہ پولیس کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل پر چلانے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ ملک کے ہر ضلع میں سائبر پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی تیاری کی

این سی سی آئی اے کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تیاری Read More »