امریکا ایران کشیدگی: پاکستان کی فریقین سے تحمل اور مذاکرات کی اپیل
پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جن سے خطے میں امن و استحکام کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر […]
امریکا ایران کشیدگی: پاکستان کی فریقین سے تحمل اور مذاکرات کی اپیل Read More »









