اہم ترین

افغانستان میں عشقیہ شاعری پر پابندی، خلاف ورزی پر سزا ہوگی

افغانستان کی حکمراں تحریک طالبان نے ایک نئے قانون کے تحت رومانوی شاعری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ افغان نیوز ویب سائیٹ کے مطابق 13 دفعات پر مشتمل مشاعروں کو منظم کرنے کا قانون افغان طالبان کے کے امیر مُلّا ھبۃ اللہ اخوندزادہ کی منظوری کے بعد نافذ کردیا گیا ہے۔ قانون کے تحت

افغانستان میں عشقیہ شاعری پر پابندی، خلاف ورزی پر سزا ہوگی Read More »

مچل اسٹارک ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائر

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ اور ٹیسٹ فارمیٹ پر اپنی توجہ مرکوز رکھنے کے لئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ مچل اسٹارک نے 65 ٹی20 انٹر نیشنل کھیلے جس میں انہوں نے 79 وکٹ حاصل کیں۔۔ وہ اس وقت ٹی 20 فارمیٹ میں

مچل اسٹارک ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائر Read More »

والد کی موت کے وقت ساتھ نہ ہونے کا غم زندگی بھر رہے گا: اسد ملک

اداکار اسد ملک کہتے ہیں کہ والد کے موت کے وقت وہ ان کے ساتھ نہ تھے اور یہ غم انہیں زندگی بھر رہے گا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک انٹرویو کلپ میں اسد ملک کہتے ہیں کہ انہیں آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی، اس لیے وہ محبت سے متعلق زیادہ علم نہیں

والد کی موت کے وقت ساتھ نہ ہونے کا غم زندگی بھر رہے گا: اسد ملک Read More »

آصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ آصف علی نے 21 ایک روزہ اور 58 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ 2023 میں آخری بار ملک کی جانب سے میدان میں اترے تھے۔ ون ڈے فارمیٹ میں اُنہوں نے 382 رنز

آصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

مہمند اور بھاشا ڈیم جب بنیں گے تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا: خواجہ آصف

وزیر دفاع و شہری ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مہمند اور بھاشا ڈیم بننے میں 15 سال لگ جائیں گے، اور وہ بالکل بنیں گے لیکن تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا۔ ان ڈیموں کا انتظار کرنے کے بجائے درجنوں چھوٹے ڈیمز بنائیں جو ایک آدھ سال میں بن

مہمند اور بھاشا ڈیم جب بنیں گے تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا: خواجہ آصف Read More »

انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی لیکن اب دیرہوچکی : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ انڈیا نے امریکی مصنوعات پر عائد محصولات کو مکمل طور پر ختم  کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اب دیر ہوچکی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ ’ہماری انڈیا کے ساتھ شراکت داری یک طرفہ ہے۔ انہوں نے اب پیشکش

انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی لیکن اب دیرہوچکی : ٹرمپ Read More »

ثنا یوسف نہیں بننا چاہتی: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب بھی ہراسانی کا شکار

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے بھی مقتول ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی طرح ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹک ٹاکر سامعہ حجاب جعفری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں حسن زاہد نامی لاہور کا نوجوان ہراساں کر

ثنا یوسف نہیں بننا چاہتی: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب بھی ہراسانی کا شکار Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم مردوں سے زیادہ ہوگئی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس ہونے والے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر کی انعامی رقم رکھی ہے۔ جو کہ مردوں کے ایڈیشن سے ایک تہائی زیادہ ہے۔ آئی سی سی کا ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا 13واں ایڈیشن 30 ستمبر سے بھارت اور

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم مردوں سے زیادہ ہوگئی Read More »

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟؟؟

دنیا بھر کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ سال زندہ رہتی ہیں۔ چاہے وہ امریکا ہو، جاپان ہو چین یا پھر پاکستان، ہر جگہ خواتین طویل عرصے تک صحت مند رہتی ہیں اور اموات کی شرح بھی کم ہوتی ہے۔ جب ہم کسی مرد اور عورت کو ساتھ

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟؟؟ Read More »

امریکی شخص کی اے آئی چیٹ بوٹ کی باتیں میں آکر ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

اے آئی چیٹ بوٹس پر لوگوں کا بڑھتا انحصار خطرناک شکل اختیار کرتا جا رہی ہے۔ کچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ بریک اپ کے بعد مدد مانگنے والے ایک شخص کو اے آئی چیٹ بوٹ نے 19ویں منزل سے چھلانگ لگانے کا مشورہ دے دیا۔ اب ایک نیا واقعہ سامنے آئی ہے۔ اس

امریکی شخص کی اے آئی چیٹ بوٹ کی باتیں میں آکر ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی Read More »