اہم ترین

جعفر ایکسپریس واقعے میں غیرملکی ہاتھ کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس جعفر ایکسپریس سمیت دیگر بے شمار واقعات میں غیرملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں چین کے ساحلی شہر چیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 25 ویں سربراہ مملکت کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان

جعفر ایکسپریس واقعے میں غیرملکی ہاتھ کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: شہباز شریف Read More »

ناشتہ نہ کرنے والوں میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: جاپانی تحقیق

جاپانی ماہرین اپنی تحقیق سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ ناشتے کو ہر معاشرے میں دن کا سب سے اہم کھانا تصور کیا جاتا ہے ۔ جدید تحقیق بھی اس کی فادیت کو ثابت کرتی

ناشتہ نہ کرنے والوں میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: جاپانی تحقیق Read More »

افغانستان میں ہولناک زلزلہ؛ 900سے زائد افراد جاں بحق ، ہزاروں زخمی

ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات افغانستان میں آئے زلزلے سے اب تک 900افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے جب کہ ہزاروں زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ رات آئے زلزلے کا مرکز افغانستان کے پانچویں بڑے شہر جلال آباد سے 27 کلو میٹر اور دارالحکومت کابل سے

افغانستان میں ہولناک زلزلہ؛ 900سے زائد افراد جاں بحق ، ہزاروں زخمی Read More »

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت عملے کے 5 ارکان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ٹھک داس چھاؤنی سے

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید Read More »

عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے

پاکستانی باکسر عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے۔ پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنا ٹائٹل سیلاب متاثرین کے نام کر دیا، انہوں نے سخت مقابلے کے بعد ٹاپ رینک انڈونیشیاکے حریف فرنینڈس کو شکست دی۔ 10راؤنڈز پر مشتمل فائٹ کے آخری مرحلے میں عثمان وزیر نے حریف باکسر کو ناک

عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے،  جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 269 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ دوسری جانب آئل

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند

حکومت نے ملک بھر میں آج سے یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے کااعلان کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے عہدیداران کی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت کی سبسڈی کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز غیر پائیدار تھے۔ اور انہیں ہر ماہ مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند Read More »

یو اے ای میں شدید گرمی: ایشیا کپ میچز کے اوقات تبدیل

متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں شدید گرمی کے باعث ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ کرک انفو کےمطابق 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک دبئی اور ابوظہبی میں شیڈول ایشیا کپ میں 19 میں سے 18 میچوں کا آغاز وقت پہلے مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ تاخیر

یو اے ای میں شدید گرمی: ایشیا کپ میچز کے اوقات تبدیل Read More »

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج

دریائے چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے سیلابی ریلے اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے سندھ کی جانب گامزن ہیں لیکن اس سے پہلے پنجاب کو ملتان بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج Read More »

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا

امریکی اخبار ’نیو یارک‘ ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ رواں برس ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت نہیں آئیں گے۔ کم و بیش 2 دہائیاں قبل بھارت جاپان ، آسٹریلیا اور امریکا نے آفات سے بچاؤ کی کوششوں میں تعاون کے لیے 2007 میں ایک غیر رسمی اتحاد

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا Read More »