راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑی راحت، خاندانی جائیداد تنازع کیس میں اہم فیصلہ
راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے بڑا قانونی ریلیف مل گیا۔ عدالت نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے کی بنیاد پر اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے راحت فتح علی خان کی اپیل بحال کر دی۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی […]
راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑی راحت، خاندانی جائیداد تنازع کیس میں اہم فیصلہ Read More »









