اہم ترین

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز: ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2026 کے سیزن کے بین الاقوامی کرکٹ شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اور اگست 2026 میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ اعلان کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا […]

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز: ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری Read More »

بنگلا دیشی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی قربانی رکوا دی

بنگلا دیش میں ایک البینو (سفید رنگت والا) بھینسا، جسے اس کے سنہری بالوں اور غیر معمولی شکل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مزاحیہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا گیا تھا، عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربان ہونے سے بچ گیا۔ بنگلا دیشی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کے مطابق حکومت نے عید

بنگلا دیشی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی قربانی رکوا دی Read More »

اے آئی سے بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا خطرہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا: اے آئی رہنماؤں کا اعتراف

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دنیا کی نمایاں شخصیات نے بڑے پیمانے پر بے روزگاری سے متعلق اپنے سابقہ سخت بیانات سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے، جبکہ ٹیکنالوجی انڈسٹری کو اے آئی کے باعث ممکنہ روزگار بحران پر عوامی ردِعمل اور تنقید کا سامنا ہے۔ این ویڈیاکے چیف ایگزیکٹو جینسین ہوانگ اور اوپن

اے آئی سے بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا خطرہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا: اے آئی رہنماؤں کا اعتراف Read More »

پرائیوسی کی درخواست: کترینہ اور وکی کی میڈیا سے بچے کی تصاویر نہ لینے کی اپیل

بالی ووڈ کے مقبول جوڑے کترینہ کیف اور وکی کوشل اپنے والدین بننے کے نئے مرحلے سے گزر رہے ہیں اور حالیہ رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے 6 ماہ کے بیٹے کی پہلی جھلک پاپارازی کو دکھائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوڑے نے میڈیا نمائندوں سے ملاقات کے دوران اپنے بیٹے سے تعارف کروایا

پرائیوسی کی درخواست: کترینہ اور وکی کی میڈیا سے بچے کی تصاویر نہ لینے کی اپیل Read More »

شاہ رخ اور اکشے نے خبردار کیا تھا کہ نشہ مجھے تباہ کر دے گا: ہنی سنگھ کا انکشاف

معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے اپنے کیریئر کے عروج کے دور میں ذہنی صحت کے مسائل اور ذاتی جدوجہد سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ہنی سنگھ نے بتایا کہ 2011 سے 2014 کے درمیان وہ اپنے کیریئر کے عروج پر تھے، لیکن اسی

شاہ رخ اور اکشے نے خبردار کیا تھا کہ نشہ مجھے تباہ کر دے گا: ہنی سنگھ کا انکشاف Read More »

میٹا نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے پیڈ سبسکرپشن پلانز متعارف کرا دیے

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے باضابطہ طور پر پیڈ سبسکرپشن سروسز متعارف کرا دی ہیں، جسے کمپنی کی اشتہارات پر انحصار کم کرنے کی بڑی حکمتِ عملی قرار دیا جا رہا ہے۔ میٹا کی ہیڈ آف پروڈکٹ ناؤمی گلیٹنے انسٹاگرام پر جاری

میٹا نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے پیڈ سبسکرپشن پلانز متعارف کرا دیے Read More »

حج اختتامی مرحلے میں داخل: حجاج کرام کی ایامِ تشریق میں رمی جمرات

حج 2026 اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور آج 11 ذوالحجہ یعنی ایامِ تشریق کے پہلے دن لاکھوں حجاج کرام نے منیٰ میں تینوں جمرات کو سات، سات کنکریاں مارنے کی سعادت حاصل کی۔ ایامِ تشریق عیدالاضحیٰ کے بعد شروع ہوتے ہیں اور 11، 12 اور 13 ذوالحجہ پر مشتمل ہوتے ہیں۔

حج اختتامی مرحلے میں داخل: حجاج کرام کی ایامِ تشریق میں رمی جمرات Read More »

اسمارٹ فون صارفین ہوشیار! گوگل آپ کی سرچ، لوکیشن اور سرگرمیاں سب ریکارڈ کرتا ہے

ڈیجیٹل دور میں جہاں گوگل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجیز روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکی ہیں، وہیں اسمارٹ فون صارفین کے ذہنوں میں ایک اہم سوال بھی تیزی سے ابھر رہا ہے کہ کیا ان کا فون ان کی باتیں سنتا ہے اور گوگل ان کی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھتا ہے؟

اسمارٹ فون صارفین ہوشیار! گوگل آپ کی سرچ، لوکیشن اور سرگرمیاں سب ریکارڈ کرتا ہے Read More »

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطے میں امن، استحکام اور مؤثر دفاع کی ضامن ہے: مسلح افواج

یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ عسکری قیادت نے اپنے مشترکہ پیغام

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطے میں امن، استحکام اور مؤثر دفاع کی ضامن ہے: مسلح افواج Read More »

ایران سے جنگ نے دنیا کو بدترین توانائی بحران میں دھکیل دیا: انٹرنیشنل انرجی ایجنسی چیف

انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فتح بیرول نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ نے دنیا بھر کی توانائی حکمتِ عملیوں کو تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے، جبکہ ممالک ایندھن کی نئی سپلائی لائنز تلاش کرنے اور مقامی وسائل پر انحصار بڑھانے پر مجبور ہو

ایران سے جنگ نے دنیا کو بدترین توانائی بحران میں دھکیل دیا: انٹرنیشنل انرجی ایجنسی چیف Read More »