عمران ہاشمی کی آوارہ پن 2 سنی دیول کی بٹوارہ 1947 پر بھاری پڑ گئی
عمران ہاشمی کی فلم آواراپن 2 نے باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ میں 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا، تاہم تیسرے روز فلم کی کمائی میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آوارہ پن نے پہلے روز 22 کروڑ روپے، […]
عمران ہاشمی کی آوارہ پن 2 سنی دیول کی بٹوارہ 1947 پر بھاری پڑ گئی Read More »









