اہم ترین

بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ سے باہر؛ سلمان آغا کپتانی کریں گے

قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے پریس کانفرنس میں تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ چند روز قبل کینٹ میں پریکٹس میچ میں انہیں دائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری ہوئی تھی ۔ سرفراز احمد کے مطابق بابر اعظم ان فٹ […]

بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ سے باہر؛ سلمان آغا کپتانی کریں گے Read More »

عمران خان کوجیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے آنکھوں کے علاج سے متعلق درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ جسٹس شاہد وحید نے سات صفحات پر مشتمل حکمنامہ تحریر کیا، جس میں تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت سے قبل تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ

عمران خان کوجیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم Read More »

قریبی ساتھیوں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف

اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز کیریئر کے دوران انہیں کئی مرتبہ قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکے اور نظرانداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ امام نے بتایا کہ کیریئر کے ابتدائی دور میں ان

قریبی ساتھیوں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف Read More »

پہلے پابندیاں ختم اور اثاثے بحال کرو پھر ہرمز کھلے گی: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پابندیاں ختم کرنے، مبینہ ناکہ بندی اٹھانے اور ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں قالیباف نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بحالی کا فیصلہ پاکستان کی

پہلے پابندیاں ختم اور اثاثے بحال کرو پھر ہرمز کھلے گی: ایران Read More »

اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد : سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں

اداکارہ میرا کی ایک مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام آئی ہے جس میں وہ اپنی گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع میرا کی رہائش گاہ کی چند فوٹینز سامنے آئین ہیں جن میں وہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرتہ دیکھی

اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد : سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں Read More »

جاپان میں ایشین گیمز کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع: مشعل روشن

 جاپان میں ایشین گیمز 2026 کی مشعل روشن کردی گئی، جس کے ساتھ ہی ایشیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے میلے کی الٹی گنتی کا آغاز ہوگیا۔ ٹوکیو کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاپانی ایتھلیٹ یوشی ہیدے کیریو نے مشعل روشن کی۔ ایشین گیمز کا 20واں ایڈیشن 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ناگویا اور ایچی ریجن

جاپان میں ایشین گیمز کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع: مشعل روشن Read More »

موسمیاتی تبدیلی بزرگوں کے لیے بڑا خطرہ بن گئی

ایک امریکی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑھتا ہوا درجہ حرارت بزرگ افراد کی صحت کے لیے پہلے کے اندازوں سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے محققین کی قیادت میں ہونے والی تحقیق کے مطابق سابقہ مطالعات میں شدید گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت

موسمیاتی تبدیلی بزرگوں کے لیے بڑا خطرہ بن گئی Read More »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی شرکت مشکوک

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں شرکت تاحال مشکوک ہے، بابر اعظم دائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوسکے۔ بابر اعظم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ دوسرے ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی شرکت مشکوک Read More »

سیڑھیاں چڑھنا معمول بنائیں اور دل کی بیماریوں سے موت کا خطرہ گھٹائیں: تحقیق

برطانیہ میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزمرہ معمول میں باقاعدگی سے سیڑھیاں چڑھنے والے افراد میں دل کی بیماریوں سے موت کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہوسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا اور ناروک اینڈ نورفوک یونیورسٹی ہسپتال کے محققین نے 9 مطالعات کے جائزے میں تقریباً 4

سیڑھیاں چڑھنا معمول بنائیں اور دل کی بیماریوں سے موت کا خطرہ گھٹائیں: تحقیق Read More »

الٹی میٹم پر نہیں قومی مفاد پر فیصلے کرتے ہیں: ایران کا قطر سے 3 پائلٹس کی معلومات دینے کا مطالبہ

ایرانی وزارت خارجہ نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ 2 مارچ کو دفاعی مشن پر جانے والے تین ایرانی پائلٹوں کی موجودہ صورتحال سے متعلق واضح اور مستند معلومات فراہم کی جائیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ تہران اپنے پائلٹوں کی صورتحال معلوم

الٹی میٹم پر نہیں قومی مفاد پر فیصلے کرتے ہیں: ایران کا قطر سے 3 پائلٹس کی معلومات دینے کا مطالبہ Read More »