رنویر سنگھ ڈان 3 چھوڑنے کے بدلے فلمسازوں کو 10 کروڑ روپے دینے پر تیار
بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ڈان 3 کے تنازع میں نیا موڑ آگیا ہے، جہاں اداکار رنویر سنگھ اور پروڈیوسرز کے درمیان اختلافات کے بعد معاملہ مالی تصفیے تک جا پہنچا ہے۔ فرحان اختر کی زیر ہدایت فلم فرنچائز ڈان کی پہلی 2 فلموں میں ڈان کا کردار شاہ رخض خان نے نبھایا تھا۔ […]
رنویر سنگھ ڈان 3 چھوڑنے کے بدلے فلمسازوں کو 10 کروڑ روپے دینے پر تیار Read More »









