News

ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے ان کے انتخابی نعرے کا طنزیہ انداز میں جواب دیا ہے۔ قالیباف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ٹرمپ میک امریکا گریٹ اگین کے انتخابی نعرے کو طنزیہ انداز میں تبدیل

ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو کرارا جواب Read More »

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مکمل طور پر تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، ساتھ ہی واشنگٹن نے تہران کے خلاف بڑے پیمانے پر نئی معاشی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سخت لہجے میں لکھا کہ ایران مکمل طور

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اور اسرائیل پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

ایران کے سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے امریکااور اسرائیل کی قیادت کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025-26 کی جنگ کے دوران ایران کے خلاف ہونے والے حملوں کی قانونی پیروی ایرانی قوم کی اہم ترین قومی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری

مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اور اسرائیل پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ Read More »

اوپن اے آئی کا بڑا فیصلہ: جی پی ٹی5.6 لانچ لیکن رسائی صرف امریکا تک محدود

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے جدید ترین جی پی ٹی 5.6 ماڈل سیریز کا ابتدائی پری ویو محدود پیمانے پر صرف امریکا میں منتخب شراکت داروں کے لیے جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ امریکی حکومت کی درخواست پر کیا گیا، جبکہ مستقبل میں ماڈلز کو مزید

اوپن اے آئی کا بڑا فیصلہ: جی پی ٹی5.6 لانچ لیکن رسائی صرف امریکا تک محدود Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

پاکستان کی سفارتی کوششوں کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ رپورٹس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے Read More »

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک

برڈ فلو کی انتہائی خطرناک قسم ایچ 5 نے سب انٹارکٹک خطے میں واقع دور افتادہ جزائر پر جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جہاں 13 ہزار سے زائد ایلیفنٹ سیلز کے بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ آسٹریلوی سائنس دانوں نے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ میں اس غیر معمولی تباہی کی تصدیق کی

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک Read More »