پاکستان

جنوبی وزیرستان کے وانا کیڈٹ کالج پر دہشتگردوں کا حملہ: فورسز کی کارروائی جاری

جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج کے تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، کالج کے اندر چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کےخلاف آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے، جو مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے ہیں۔ میڈیارہورٹس […]

جنوبی وزیرستان کے وانا کیڈٹ کالج پر دہشتگردوں کا حملہ: فورسز کی کارروائی جاری Read More »

افغانستان میں موجود اسلحہ و گولہ بارود پڑوسیوں کے لیے براہ راست خطرہ ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ بارود کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے

افغانستان میں موجود اسلحہ و گولہ بارود پڑوسیوں کے لیے براہ راست خطرہ ہے: پاکستان Read More »

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

ایوان بالا سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہوگئی، ترمیم کی حمایت میں 64 ووٹ آئے، مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا، اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم پیش کی جسے دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا، آئینی

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور Read More »

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش

حکومت نے سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش کردیا جسے پارلیمانی کمیٹی کو سپرد کردیا گیا. ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج معمول کی کارروائی معطل کرکے بل پیش کرلیتے ہیں جس پر چیئرمین

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش Read More »

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وزیراعظم کی ورچوئل صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی، تاہم قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) میں صوبوں کے شیئر ختم کا ایجنڈا شامل نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی Read More »

پیپلز پارٹی کے27ویں ترمیم پر تحفظات: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا، اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے گزشتہ روز مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر طویل غور و خوض کے بعد مسلح افواج سے متعلق آرٹیکل

پیپلز پارٹی کے27ویں ترمیم پر تحفظات: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی Read More »

نئی آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کے حوالے سے شق مسترد کرتے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 27ویں مجوزہ آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کے حوالے سے شق کو مستردکردیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہم سے 27 آئینی

نئی آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کے حوالے سے شق مسترد کرتے ہیں: بلاول Read More »

جعلی دستاویزات پر لاکھوں غیر قانونی مقیم افغانیوں کے شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف

پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی نشاندہی کے بعد نادرا نے سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے ملک بھر میں مشکوک شناختی کارڈز کی

جعلی دستاویزات پر لاکھوں غیر قانونی مقیم افغانیوں کے شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف Read More »

وفاق کو 27ویں آئینی ترمیم سے خطرہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے حکومت کی مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کو آئین کی روح کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے وفاق اور قومی یکجہتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترمیم اس طریقے

وفاق کو 27ویں آئینی ترمیم سے خطرہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

حکومت 27ویں آئینی ترمیم لارہی ہے، شفاف عمل یقینی بنائیں گے: اسحٰق ڈار

سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا کہ حکومت 27ویں آئینی ترمیم لارہی ہے جسے آئین و قانون کے مطابق پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ترمیم کو رولز کے مطابق متعلقہ قائمہ کمیٹیوں میں بھیجا جائے گا اور اس پر باقاعدہ بحث ہوگی۔ اسحٰق ڈار نے

حکومت 27ویں آئینی ترمیم لارہی ہے، شفاف عمل یقینی بنائیں گے: اسحٰق ڈار Read More »