پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کا فیصلہ حکومت کرے گی فوج نہیں: ترجمان پاک فوج

پشاور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ نے واضح کیا کہ افغانستان سرحد پار دہشت گردی ختم کرے اور پاکستان افغان طالبان سے سیکیورٹی کی بھیک نہیں مانگے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم طاقت کے […]

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کا فیصلہ حکومت کرے گی فوج نہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، لیگی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول Read More »

شاہ رخ خان اپنے بچوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنے 60ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک فین میٹ میں اپنے بچوں، سہانا خان اور آریان خان کو کیریئر کے حوالے سے مشورے دینے پر گفتگو کی۔ گزشتہ روز 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے اپنا 60واں جنم دن زبردست انداز میں

شاہ رخ خان اپنے بچوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں Read More »

گلگت بلتستان پاکستان کا تاج اور چین کے ساتھ دوستی کی علامت ہے: صدر آصف زرداری

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ آپ نے نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کی بلکہ پاکستان کا پرچم دنیا کی بلند ترین چوٹیوں تک لہرایا۔ گلگت بلتستان پاکستان کا تاج اور چین کے ساتھ دوستی کی علامت

گلگت بلتستان پاکستان کا تاج اور چین کے ساتھ دوستی کی علامت ہے: صدر آصف زرداری Read More »

طورخم سرحد کو صرف افغان پناہ گزینوں کیلئے کھول دیا گیا

پاکستانی حکام نے؎ پاک-افغان سرحدی مقام طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ گزشتہ ماہ 11 اکتوبر کی رات افغانستان کی جانب سے پاکستان پر حملےکے بعد ہونےوالی کشیدگی کےباعث پاکستان نےافغانستان سے اپنی تمام سرحدوںکو مکمل بندکردیاتھا۔ کم و بیش ڈیڑھماہ بعد پاکستان نےطورخم بارڈرکو محدود طورپر کھول دیا

طورخم سرحد کو صرف افغان پناہ گزینوں کیلئے کھول دیا گیا Read More »

نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیاگیاہے۔ جس کے بعد یکم نومبر سے اب پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 265روپے 45پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کی قیمت

نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں آپ کومایوس نہیں کروں گا: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے، کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں، آپ کو مایوس نہیں کروں گا، نئے وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگا، اسلام آباد سے نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین

کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں آپ کومایوس نہیں کروں گا: بلاول Read More »

کسی بھی بیرونی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور

کسی بھی بیرونی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج Read More »

پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستانی اور افغان طالبان وفود کے درمیان بات چیت کے دوسرے دور کا آغاز ہفتے کو استنبول میں ہوا تھا، تاہم کابل سے مسلسل دہشت گرد حملوں پر اسلام آباد کی دیرینہ تشویش ایک بڑا اختلافی نکتہ بنی رہی، جس کے باعث

پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پاک کریں گے، فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سمیت اپنے تمام ہمسایوں سے امن چاہتا ہے، تاہم پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین پر دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے

خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پاک کریں گے، فیلڈ مارشل Read More »