پاکستان

پاک–افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

پاک فوج نے پاک–افغان سرحد پر دراندازی کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پیش آیا، جہاں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر خوارج کے ایک گروہ کی […]

پاک–افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک Read More »

پاکستان ثالث کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات پر رضامند

پاکستان نے ثالث کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکراتی عمل کو جاری رکھ کر امن کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے 4 ادوار ہوئے لیکن افغان طالبان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے سارا عمل

پاکستان ثالث کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات پر رضامند Read More »

افغان طالبان اگراپنےعوام کو تباہ کرنے پر مصر ہے تو جو بھی ہونا ہے وہ ہو: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے استنبول مذاکرات کے ناکام ہونے پر سخت لہجے میں انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اگر افغانستان اور اس کے معصوم عوام کو تباہ کرنے پر مصر رہے تو جو بھی ہونا ہے وہ ہو اور پاکستان اس کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے

افغان طالبان اگراپنےعوام کو تباہ کرنے پر مصر ہے تو جو بھی ہونا ہے وہ ہو: خواجہ آصف Read More »

یکم نومبر سے پیٹرل اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ

یکم نومبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 35 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی طرف سے یہ سمری 31

یکم نومبر سے پیٹرل اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ Read More »

ڈکی بھائی سے ریلیف کے بدلے رشوت لینے پر این سی سی آئی اے کے 4 افسران سمیت 6 اہلکار گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے 90 لاکھ روپے رشوت وصول کرنے، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دیگر سنگین الزامات کے تحت نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) کے 6 افسران اور تین دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ڈکی بھائی سے ریلیف کے بدلے رشوت لینے پر این سی سی آئی اے کے 4 افسران سمیت 6 اہلکار گرفتار Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پوسٹ

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات Read More »

بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے “خیر سگالی” ملاقات، گھر آنے کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور قومی مفاہمت کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ملاقات کے دوران سیاسی استحکام، معیشت کی

بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے “خیر سگالی” ملاقات، گھر آنے کی دعوت Read More »

اپنی بحری حدود کے ہر اِنچ کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف

ٓئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بھارت سے متصل کریکس ایریا میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں کا بھی جائزہ لیا۔ ایڈمرل نوید اشرف کے دورے کے دوران پاک میرینز میں باضابطہ طور پر 3 جدید ترین 2400

اپنی بحری حدود کے ہر اِنچ کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف Read More »

افغانستان کے ساتھ معاملات طے نہ ہوئے تو کھلی جنگ ہو گی، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کے ساتھ معاملات طے نہ ہوئے تو جنگ ہی ہو گی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ 40 سال سے ہم افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہے ہیں، تقریبا 40 لاکھ ہی

افغانستان کے ساتھ معاملات طے نہ ہوئے تو کھلی جنگ ہو گی، وزیر دفاع Read More »

 تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کالعدم ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے، تحریک لبیک پاکستان کو فرسٹ شیڈول کے تحت دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے، حتمی فیصلے کے لیے

 تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری Read More »