پاکستان

علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک اور تمام بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ صادق آباد میں […]

علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم Read More »

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی، ٹی ایل پی پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی، حتمی فیصلے کے لیے ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا جائے گا۔ تحریک لبیک پاکستان نے غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی Read More »

گزشتہ سال حج کرنے والے 66 ہزار حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ واپس کرنے کا فیصلہ

وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے 66 ہزار 377 حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ 65 لاکھ 85 ہزار روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رقوم کی منتقلی کا عمل حاجیوں کے بینک اکاؤنٹس میں 31 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا، حج 2026ء کیلئے 40 دن کے

گزشتہ سال حج کرنے والے 66 ہزار حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ واپس کرنے کا فیصلہ Read More »

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کے لیے روشن معیشت بجلی پیکیج کے نام سے ایک بڑے اقتصادی ریلیف منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں صنعتی و زرعی ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔ اس موقع

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان Read More »

تین ماہ میں 75 کروڑ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کی بیرونِ ملک منتقلی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی منافع کی منتقلی میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تین ماہ میں 75 کروڑ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل: اسٹیٹ بینک Read More »

امن چاہتے ہیں مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ پاکستان علاقائی امن و استحکام چاہتا ہے، تاہم اگر کسی بھی ملک نے پاکستان کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی براہِ راست یا بالواسطہ تو اس کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کےمطابق چیف آف آرمی

امن چاہتے ہیں مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی: وزیراطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹی ایل پی کے احتجاج کے دوران لاشوں کا پروپیگنڈا کیا گیا۔ سعد رضوی مظاہرین کو پولیس پرتشددکےلیے اکساتے رہے۔ ہزاروں لوگوں

خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی: وزیراطلاعات پنجاب Read More »

افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا۔ دوحا میں افغانستان سے جنگ بندی معاہدے کے بعد ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم قطر اور ترکیے دونوں برادر ممالک کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا: وزیر دفاع Read More »

پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق

قطر میں مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان نے فوری طور پر جنگ بند کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوئے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف نے کی تھی۔ ان مذاکرات میں آئی ایس آئی کے سربراہ اور مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک

پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق Read More »

جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کے لیے گنجائش نہیں، پاکستان کے ساتھ بنیادی مسائل کو بین الاقوامی اصولوں کے مطابق برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر حل کریں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس،

جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ Read More »