پاکستان

اسلام آباد میں فراہم کیا جانے والا پانی پینے کے قابل نہیں: قائمہ کمیٹی میں انکشافات

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے اعتراف کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں فراہم کیا جانے والا پانی پینے کے قابل نہیں جبکہ اسلام آباد کے کئی دیگر علاقوں میں بھی پینے کے پانی کا معیار تسلی بخش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس قائم مقام چیئرپرسن شازیہ ثوبیہ

اسلام آباد میں فراہم کیا جانے والا پانی پینے کے قابل نہیں: قائمہ کمیٹی میں انکشافات Read More »

خطے میں امن کے قیام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ اور بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری

خطے میں امن کے قیام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار Read More »

آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین: وزیر اعظم ایران جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ایران اور ترکیہ کے اہم دورے کریں گے، اس دوران وہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کریں گے۔ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم 2 جولائی کی شام تہران پہنچیں گے، جہاں وہ 3 جولائی کو ایران کے سپریم لیڈر سید

آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین: وزیر اعظم ایران جائیں گے Read More »

پنجاب میں 18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی کا قانون وفاقی شریعت کورٹ میں چیلنج

لاہور: اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو قابلِ سزا جرم قرار دینے والے پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس 2026 کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں آرڈیننس کی بعض شقوں کو آئین اور اسلامی شریعت کے منافی قرار دیتے ہوئے انہیں کالعدم قرار دینے کی استدعا کی

پنجاب میں 18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی کا قانون وفاقی شریعت کورٹ میں چیلنج Read More »

منشیات کی خرید و فروخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال روکنا ہوگا: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منشیات کا مسئلہ پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکا ہے، جس سے نمٹنے کے لیے بدلتے ہوئے خطرات کے مطابق حکمت عملی اختیار کرنا

منشیات کی خرید و فروخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال روکنا ہوگا: آصف زرداری Read More »

حج 2027 رجسٹریشن: 3 روز میں 80 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

وفاقی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج 2027 کے لیے گھر بیٹھے آن لائن رجسٹریشن کا عمل بلا تعطل جاری ہے اور ابتدائی تین دنوں میں رجسٹرڈ عازمینِ حج کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ جدید حج مینجمنٹ سسٹم کے

حج 2027 رجسٹریشن: 3 روز میں 80 ہزار سے زائد درخواستیں موصول Read More »

ایران امریکا تنازع پر ثالثی: پاکستان کی مشکلات کے حل کے لئے کئی مواقع پیدا ہوگئے

پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مفاہمت میں سہولت کاری کے بعد اسلام آباد کو سفارتی، معاشی اور علاقائی سطح پر نئے مواقع نظر آ رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ کردار پاکستان کو خطے میں دوبارہ ایک اہم سفارتی فریق کے طور پر سامنے لا سکتا ہے، تاہم اصل

ایران امریکا تنازع پر ثالثی: پاکستان کی مشکلات کے حل کے لئے کئی مواقع پیدا ہوگئے Read More »

اکیلے مرد زائرین کی عراق میں داخلے پر پابندی: پاکستانیوں کے لئے نئی ویزا شرائط

عراقی حکومت نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا اور سفری شرائط میں تبدیلی کرتے ہوئے نئے ضوابط جاری کر دیے ہیں، جن پر زائرین اور زیارتی گروپ آرگنائزرز کو سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نئے قواعد کے مطابق فیملی ویزا پر اکیلے سفر کرنے والے افراد کو عراق میں داخل ہونے

اکیلے مرد زائرین کی عراق میں داخلے پر پابندی: پاکستانیوں کے لئے نئی ویزا شرائط Read More »

ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر میں جو آگ بھڑک رہی ہے، ایک وفاقی وزیر نے اپنے بیان کے ذریعے اس آگ

ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے: بلاول Read More »

پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں، پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی

پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا Read More »