پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

پاکستان کی سفارتی کوششوں کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ رپورٹس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے Read More »

پاکستانی فری لانسرز کی 11 ماہ میں 1 ارب 60 کروڑ ڈالرز کی کمائی

پاکستان کے آئی ٹی اور فری لانسنگ سیکٹر نے ملکی معیشت کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند کامیابی حاصل کی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے اپنی خدمات کی برآمد سے ریکارڈ ایک ارب 60 کروڑ ڈالرز کمائے ہیں۔ دستاویز کے مطابق،

پاکستانی فری لانسرز کی 11 ماہ میں 1 ارب 60 کروڑ ڈالرز کی کمائی Read More »

آزاد کشمیر کے عوام پرامن رہیں اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی حقوق کے حصول کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جدوجہد کی جانی چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) ملک کی تمام جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر اپنا بھرپور اور مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ عوام کی آسانی اور خوشحالی ہی میرے

آزاد کشمیر کے عوام پرامن رہیں اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں: نواز شریف Read More »

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 افسران شہید

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللّٰہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طٰہٰ عباسی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثہ ایک معمول

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 افسران شہید Read More »

ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی میزبانی پاکستان کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا، جسے انہوں نے عالمی امن اور سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی میزبانی پاکستان کرے گا، وزیراعظم Read More »

ایران امریکا معاہدہ: بلاول بھٹو زرداری کا ملکی سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین

بلاول بھٹو زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان طے

ایران امریکا معاہدہ: بلاول بھٹو زرداری کا ملکی سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین Read More »

مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام سوار اہلکار شہید

مظفرآباد کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران اچانک فنی خرابی کا شکار ہوا جس

مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام سوار اہلکار شہید Read More »

مری ایکسپریس وے پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

مری ایکسپریس وے پر ہولناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق ملتان سے مری جانے والی ایک ہائی ایس وین موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے نالے میں جا

مری ایکسپریس وے پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق Read More »

تھائی لینڈ کے ویزے پر کمبوڈیا اور پھر یورپ: ملک میں غیر قانونی نیٹ ورک سرگرم

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران غیر قانونی انسانی اسمگلنگ، امیگریشن کنٹرول اور بیرون ملک پاکستانیوں کی نقل و حرکت سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے۔ اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے سال 2025 کے اعداد و شمار اور ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ

تھائی لینڈ کے ویزے پر کمبوڈیا اور پھر یورپ: ملک میں غیر قانونی نیٹ ورک سرگرم Read More »

سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی دکھانے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال سے سوشل میڈیا پر پرتعیش طرزِ زندگی اور دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مہنگی گاڑیوں، قیمتی جائیدادوں، غیر ملکی سفروں اور شاہانہ طرزِ زندگی کی تشہیر کرنے والے ایسے

سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی دکھانے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر Read More »