پاکستان

جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں سے متعلق ملک گیر آگاہی مہم شروع

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھرمیں جعلی ویب سائٹس اور آن لائن جعلی نوکریوں سےمتعلق ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان میں ہزاروں افراد کاذریعہ معاش آن لائن فری لانسنگ ہے۔ ان فری لانسنگ کاموں میں ویڈیو ایڈیٹنگ اور فوٹو گرافی بھی ہے۔ جعلی ویب سائیٹ اور […]

جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں سے متعلق ملک گیر آگاہی مہم شروع Read More »

عمر ایوب، وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی ریلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل اور شیخ وقاص اکرم کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ گزشتہ برس 8 ستمبر پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگجانی

عمر ایوب، وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی فوج اور سیاسی قیادت کے کھوکھلے بیانات سے ان کی بوکھلاہٹ واضح ہے جب کہ اس بار بھارت اپنے ہی طیاروں کے ملبے میں دفن ہوجائے گا۔ وزیر دفاع نے ’ایکس‘ پر کی گئی پوسٹ میں مئی میں ہوئے تصادم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مئی

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا، وزیر دفاع Read More »

بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو ہولناک جواب دیا جائے گا، پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی ایڈونچر کیا گیا تو اس کا ہولناک جواب دیا جائےگا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیے میں بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ کئی دہائیوں

بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو ہولناک جواب دیا جائے گا، پاک فوج Read More »

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم

نائب وززیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 20 نکاتی منصوبہ ہمارا نہیں، یہ من و عن ہمارے نکات نہیں، ہمارے مسودے میں تبدیلیاں کی گئی ہیں، میرے پاس ریکارڈ موجود ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم Read More »

مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر پھر حملے، معافی مانگنے سے انکار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کا مطالبہ کرنے والوں پر پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے موقف پر معافی مانگے سے انکار کردیا۔ لاہور میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں

مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر پھر حملے، معافی مانگنے سے انکار Read More »

ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا: صدر آصف علی زرداری

صدر مملکت آصٖ علی زرداری کہتے ہیں کہ ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا،سب کو ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا ۔ چینی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں جن کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہے، چین

ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا: صدر آصف علی زرداری Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کھل گئی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔۔ یکم اکتوبر سے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کھل گئی وزارت تجارت نے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس میں پاکستان کسٹمز ٹیرف کوڈز 8702 ، 8703، 8704 اور 8711 کے تحت گاڑیوں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کھل گئی Read More »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول 4 روپے 7 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 4 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا Read More »

زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ فتح 4 میزائل کی رینج 750 کلومیٹر ہے اور اسے مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ جدید ایویونکس اور نیوی گیشنل ایڈز

زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ Read More »