پاکستان

بجلی بلوں پر اوسطاً 24 فیصد ٹیکس ہے: وفاقی وزیر توانائی کا اعتراف

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے پروٹیکٹڈ اور کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا اور اہل صارفین کو ریلیف بدستور فراہم کیا جاتا رہے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ 200 یونٹ

بجلی بلوں پر اوسطاً 24 فیصد ٹیکس ہے: وفاقی وزیر توانائی کا اعتراف Read More »

بجٹ 27-2026: آئی ایم ایف کا تمام طبقات سے انکم ٹیکس وصولی یقینی بنانے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے تمام طبقات سے مؤثر انداز میں انکم ٹیکس وصولی کو یقینی بنایا جائے اور ٹیکس نیٹ کو مزید وسعت دی جائے تاکہ حکومتی آمدن میں اضافہ ممکن ہو سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں

بجٹ 27-2026: آئی ایم ایف کا تمام طبقات سے انکم ٹیکس وصولی یقینی بنانے کا مطالبہ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22،22 روپے فی لیٹر کمی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22، 22 روپے فی لیٹر کی کمی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22،22 روپے فی لیٹر کمی Read More »

ہر سال لاکھوں نئے پاسپورٹس: 3 سال میں ایک کروڑ پاکستانیوں کو پاسپورٹس جاری

گزشتہ تین سال کے دوران ملک میں پاسپورٹ کے اجرا اور ریونیو سے متعلق اہم سرکاری اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سال 2023 سے 2025 کے دوران شہریوں کو مجموعی طور پر 97 لاکھ 92 ہزار 557 نئے پاسپورٹ جاری کیے گئے۔ ان میں سال 2023 میں 37 لاکھ 72

ہر سال لاکھوں نئے پاسپورٹس: 3 سال میں ایک کروڑ پاکستانیوں کو پاسپورٹس جاری Read More »

پاک فوج کے دستے دنیا کے خطرناک علاقوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ​بڑھتی ہوئی عالمی غیر یقینی صورتحال اور تنازعات کے دور میں اقوام متحدہ کا امن مشن بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ ​ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں مشکل حالات میں خدمات سرانجام

پاک فوج کے دستے دنیا کے خطرناک علاقوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں: آئی ایس پی آر Read More »

بیرون ملک سفر شہریوں کا آئینی حق،ایف آئی اے کی من مانی نہیں چلے گی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو ایف آئی اے کی جانب سے آف لوڈ کیے جانے کے روایتی طریقے پر بڑا اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی شہری کے پاس درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات موجود

بیرون ملک سفر شہریوں کا آئینی حق،ایف آئی اے کی من مانی نہیں چلے گی: لاہور ہائیکورٹ Read More »

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطے میں امن، استحکام اور مؤثر دفاع کی ضامن ہے: مسلح افواج

یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ عسکری قیادت نے اپنے مشترکہ پیغام

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطے میں امن، استحکام اور مؤثر دفاع کی ضامن ہے: مسلح افواج Read More »

دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے جب ملک نے ایٹمی قوت بن کر خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور اپنی قومی سلامتی کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یومِ تکبیر

دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں: وزیر اعظم Read More »

وطن کے دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے، صدر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع، قومی خودمختاری اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 28 مئی 1998 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جب چاغی میں کامیاب ایٹمی تجربات کے

وطن کے دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے، صدر Read More »

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور جذبۂ ایثار کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں علمائے کرام نے حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی کی فلسفے پر روشنی ڈالی اور امتِ مسلمہ کے

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری Read More »