پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر پیش

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں عمران خان کو واٹس ایپ لنک پر پیش کیا گیا تاہم پی ٹی آئیبانی کی آواز اور شکل واضح نظر نہ آنے پر ان کے وکلا نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت […]

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر پیش Read More »

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے اور اس مقصد کے لیے حکومت کو 45 دن میں قانون سازی کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف حکومتی انٹرا کورٹ اپیلوں کا 68 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ جسٹس

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم Read More »

فلسطین و کشمیر کے بغیر عالمی امن ادھورا ہے: صدر آصف زرداری

صدرِ آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ فلسطین و کشمیر کے بغیر عالمی امن ادھورا ہے عالمی یوم امن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امن صرف جنگ کا نہ ہونا نہیں، بلکہ انصاف، مساوات اور ترقی کا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تاریخ کے درست رخ پر کھڑا

فلسطین و کشمیر کے بغیر عالمی امن ادھورا ہے: صدر آصف زرداری Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

عمران خان اور ان کے وکلا نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کی جانب سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کرنے پر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا Read More »

غیرقانونی مقیم افغان شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندے بھارت کی ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی نیوز) پر نشر کیے گئے ایک انٹرویو کے دوران لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا

غیرقانونی مقیم افغان شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیارات اور اقدامات کے خلاف ہائی کورٹ کے پانچ ججوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ثمن رفعت اور جسٹس اعجاز اسحق خان نے علیحدہ علیحدہ درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع Read More »

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی: ریکوڈک منصوبے کے معاہدے اور شرائط منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک منصوبے کے اہم معاہدوں اور مجوزہ شرائط کی منظوری دے دی ۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں ریکوڈک منصوبے کے معاہدوں اور مالی معاونت کی سمری پر غور کیا گیا اعلامیے

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی: ریکوڈک منصوبے کے معاہدے اور شرائط منظور Read More »

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلیں۔ جنوری 2025 کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

ایک پر جارحیت دونوں کے خلاف جارحیت تصور ہوگا: پاک سعودی عرب معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انتہائی اہم نوعیت کا اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے دستخط کیے ہیں۔ سعودی سرکاری ٹی وی الاخباریہ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قصرِ الیمامہ کے شاہی دیوان

ایک پر جارحیت دونوں کے خلاف جارحیت تصور ہوگا: پاک سعودی عرب معاہدہ Read More »

قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے: وزارت خزانہ

وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن عالمی پیمانے کے مطابق بہتر ہوئی ہے، ملک کا قرضوں کا رجحان روپے کے مجموعی اعداد و شمار کے مقابلے میں آج زیادہ پائیدار ہے۔ چند روز قبل ملک پر اندرونی اور قرضوں سےمتعلق اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری ہوئےتھے۔

قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے: وزارت خزانہ Read More »