پاکستان

جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام سے روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جسٹس طارق […]

جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا Read More »

آئندہ 15 دن کے لئے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا

حکومت نے مزید 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

آئندہ 15 دن کے لئے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا Read More »

جمہوریت کا تحفظ ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے : بلاول بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا تحفظ ایک مقدس فریضہ ہے جو ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے جمہوریت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ عوام کی آواز ، کمزوروں کی ڈھال اور قوم کی طاقت ہے۔ جمہوریت

جمہوریت کا تحفظ ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے : بلاول بلاول بھٹو زرداری Read More »

افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیرِاعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندے شامل ہیں، جو سرحد پار سے آ کر پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور

افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیرِاعظم Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اچھے طرزِ حکمرانی اور عوامی شمولیت پر مبنی ترقی پر زور

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے لاہور، قصور، ملتان، جلال پور پیر والا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اچھے طرزِ حکمرانی اور عوامی شمولیت پر مبنی ترقی پر زور Read More »

سینیٹ کمیٹی: دیت کی رقم بڑھا کر 45 ہزار گرام چاندی کےمساوی کرنے کی منظوری

کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے دیت کی رقم کو 36 ہزار گرام چاندی سے بڑھاکر 45 ہزار گرام کرنے کی منظوری دے دی۔ علمائے کرام اور مفتیان کے مطابق دیت غیر ارادی طور پر قتل ہونے کی صورت میں قاتل معافی کے لئے مقتول کے لواحقین کو خون بہا کی مد میں ایک

سینیٹ کمیٹی: دیت کی رقم بڑھا کر 45 ہزار گرام چاندی کےمساوی کرنے کی منظوری Read More »

بیوی کا حق نان نفقہ ازدواجی تعلقات سے مشروط نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بیوی کے نان نفقے (اخراجات اٹھانے) سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ نکاح کے فوری بعد بیوی کا نان نفقہ شوہر کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ کے سینیئر پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے بیوی

بیوی کا حق نان نفقہ ازدواجی تعلقات سے مشروط نہیں، سپریم کورٹ Read More »

کار مینوفیکچررز اور وزارت صنعت صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام : آڈٹ رپورٹ

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کار مینوفیکچررز اور وفاقی وزارت صنعت و تجارت گاڑیوں کی برآمدات اور مقامی صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آٹو انڈسٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2021-26 سےمتعلق آڈٹ رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں تیار گاڑیوں

کار مینوفیکچررز اور وزارت صنعت صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام : آڈٹ رپورٹ Read More »

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی فورم کی قیادت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت انسداد دہشت گردی فورم کی قیادت سنبھال لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایس سی او ریٹس کے تحت سائبر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی سمیت اہم امور پر ایونٹس ہوں گے۔ پاکستان مختلف شعبوں میں تقریبات اور سرگرمیوں کی میزبانی بھی کرے گا، جن میں سائبر انسداد

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی فورم کی قیادت سنبھال لی Read More »

پاکستان کے قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند ترین سطح 77 ہزار ارب روپےسے بڑھ گیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے اندرونی اور بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح بار 77 ہزار888 ارب روپے سے بھی بڑھ گیا۔۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی قرضوں کامجموعی حجم ایک سال میں68 ہزار 914 ارب سے بڑھ کر 77 ہزار 888ارب روپے ہوگیا۔ اعداد

پاکستان کے قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند ترین سطح 77 ہزار ارب روپےسے بڑھ گیا Read More »