پاکستان

صدر مملکت نے دستخط کردیئے: 27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیے جس کے بعد 27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا منظور شدہ بل ایوان صدر بھجوایا گیا تھا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترمیم بل پر دستخط […]

صدر مملکت نے دستخط کردیئے: 27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی Read More »

ترمیم میں بھی ترمیم ۔۔۔ 27ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور

سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی ہیں۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے بل کی حتمی منظوری کی تحریک پیش کی، 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم

ترمیم میں بھی ترمیم ۔۔۔ 27ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور Read More »

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں منگل کے روز جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار Read More »

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظور کرالی گئی ہے۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ اسپیکر ایازصادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کےاجلاس میں پہلے27ویں آئینی ترمیم کی شق وارمنظوری کا عمل ہوا۔ جس کےبعد بل پرحتمیرائے لی گئی۔ آئینیترمیم کےبل کےحق میں 234 اراکین نے

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور Read More »

پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری سے متعلق بھارتی دعوے کی سخت تردید

پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری کرنے کی کوشش سے متعلق بھارتی دعووں کی سخت تردید کی ہے۔ بھارتی میڈیا میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم اور ہیلی کاپٹر ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات چرانے کی کوشش کی۔ جھوٹی رپورٹ میں کہا گیا

پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری سے متعلق بھارتی دعوے کی سخت تردید Read More »

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم جو آئینی ترمیم لارہےہیں،ہمارے پاس اکثریت ہے، کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےبلاول بھٹو نے کہا کہ میثاق جمہوریت میں کیے وعدے پورے کررہے ہیں اور میثاق جمہوریت کے

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول Read More »

اسلام آباد کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاںبحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے خودکش دھماکا کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا

اسلام آباد کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق Read More »

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش

گزشتہ روز 27ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے منظوری کے بعد حکومت نے اسے قومی اسمبلی میں بھی پیش کردیا ہے۔۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ روز انتقال کرجانے والے سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ وزیرِ قانون اعظم

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش Read More »

افغان طالبان ٹی ٹی پی جیسے گروپوں کے خلاف کارروائی کریں تو تعاون کےلیے تیار ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) جیسے گروپوں کے خلاف کارروائی کریں تو تعاون کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ بین الپارلیمانی کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ امن، سلامتی اور ترقی کے عنوان پر دنیا بھر

افغان طالبان ٹی ٹی پی جیسے گروپوں کے خلاف کارروائی کریں تو تعاون کےلیے تیار ہیں: وزیر اعظم Read More »

سپریم کورٹ عوام نہیں طاقتور کے ساتھ : جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سپریم کورٹ میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک اہم اور کھلا خط لکھا ہے جس میں عدلیہ کے کردار اور انصاف کے نظام پر کئی تلخ سوالات اٹھائے

سپریم کورٹ عوام نہیں طاقتور کے ساتھ : جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط Read More »