پاکستان

کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز

کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا پہلا بنکرنگ لائسنس جاری کر کے عالمی معیار کی بنکرنگ سروسز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم قدم ملک کی میری ٹائم تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز ہے، جس کا مقصد کراچی پورٹ کو علاقائی سطح پر ایک مضبوط مسابقتی مقام دلانا ہے۔ کراچی […]

کراچی پورٹ پر پہلی عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا آغاز Read More »

انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ان کی حلف برداری کل ہونے کا امکان ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کےامیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36

انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب Read More »

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر کی اُڑان : برآمدات کا نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر نے اکتوبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ماہانہ برآمدات ریکارڈ کرتے ہوئے 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر حاصل کیے، جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ہوئی ہے۔ اس سے قبل ستمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات 36 کروڑ 60

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر کی اُڑان : برآمدات کا نیا ریکارڈ بنا دیا Read More »

جنگ مسلط کی تو جواب وہی ملے گا جو مئی میں دیا تھا:فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہناہے کہ ماضی کی طرح اب بھی پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، مگر اگر جنگ مسلط کی گئی تو جواب بھی اسی طرح دیا جائے گا جیسے مئی میں دیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں اردن کے بادشاہ کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کے دوران

جنگ مسلط کی تو جواب وہی ملے گا جو مئی میں دیا تھا:فیلڈ مارشل Read More »

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے آئدہ 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمتیں بقرار رکھی ہی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کردیا ۔۔ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آج سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا، پیٹرول کی قیمت برقرار Read More »

برطانوی جریدے میں بشریٰ بی بی کالا جادو کرنے کے الزام

برطانوی میگزین “دی اکانومسٹ” میں عمران خان کی اہلیہ پر بشریٰ بی بی سے متعلق خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس میں ان پر سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہونے اور کالا جادو کرنے کے الزام لگائے گئے ہیں۔ بشریٰ بی بی سے شادی نے بانی پی ٹی آئی کے انداز حکمرانی پر سوالات اٹھا

برطانوی جریدے میں بشریٰ بی بی کالا جادو کرنے کے الزام Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل میں واقع گاؤں گدار میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران 22 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب فورسز کو خوارجین کی بڑی تعداد میں موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد نہایت مؤثر

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خوارج ہلاک Read More »

عدلیہ کا کردار پاکستان کی تاریخ میں ہر موڑ پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا کردار پاکستان کی تاریخ میں ہر موڑ پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں عدلیہ کا کردار کئی مواقع پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے اور بعض

عدلیہ کا کردار پاکستان کی تاریخ میں ہر موڑ پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے: خواجہ آصف Read More »

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی اور آرمی ، نیوی اور ایئرفورس کے ترمیمی بلز 2025 کثرت رائے سے منظور کرلیے، آرمی ایکٹ کی منظوری کے بعد آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی او) ہوں گے، عہدے کی مدت پانچ برس ہوگی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے عہدے استعفی دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ اپنے استعفے ایوان صدر بھجوادیئے۔ جسٹس منصور علی شاہ ننے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی Read More »