پاکستان

بجلی، گیس کا بڑھتا گردشی قرض حکومت کے لیے نیا چیلنج

بجلی اور گیس کے شعبوں کا بڑھتا ہوا گردشی قرض حکومت کے لیے ایک نیا چیلنج بن گیا ہے۔ بجلی کا گردشی قرض آئی ایم ایف کی مقررہ حد سے 130 ارب روپے سے زائد ہو چکا ہے، جس کے باعث حکومت کو توانائی کے شعبے میں مالی دباؤ کم کرنے کے لیے متبادل حکمت

بجلی، گیس کا بڑھتا گردشی قرض حکومت کے لیے نیا چیلنج Read More »

شیر اقتدار کا بھوکا ہے اس لیے ہر انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر قبضے کی کوشش ہوتی ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شیر اقتدار کا بھوکا ہے، اسی لیے ہر انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا شروع سے

شیر اقتدار کا بھوکا ہے اس لیے ہر انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر قبضے کی کوشش ہوتی ہے: بلاول Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: 7 حلقوں پر پولنگ ملتوی

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے راولاکوٹ اور پلندری کے مجموعی طور پر سات انتخابی حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیے ہیں، جبکہ چار حلقوں میں ووٹنگ مقررہ تاریخ 10 اگست کو ہی منعقد ہوگی۔ جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف علاقوں سے انتخابات مؤخر کرنے

آزاد کشمیر انتخابات: 7 حلقوں پر پولنگ ملتوی Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 اگست 2026 کو آپریشن ردالفساد اور ردالفتنہ-3 کے تحت جاری انسدادِ

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاک Read More »

اولین امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا پرامن اور سیاسی حل ہے: پاکستان

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اس کی ترجیح امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا پرامن اور سیاسی حل ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ اگر واشنگٹن اور تہران کے درمیان معاہدہ طے پا جاتا ہے تو نہ صرف خطے میں کشیدگی کم ہوگی بلکہ

اولین امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا پرامن اور سیاسی حل ہے: پاکستان Read More »

شہباز شریف ہی پانچ سال وزیراعظم رہیں گے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اپنی آئینی پانچ سالہ مدت مکمل کریں گے اور وہی پورے عرصے تک وزیراعظم رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ حکومت مستحکم ہے اور اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، جبکہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں

شہباز شریف ہی پانچ سال وزیراعظم رہیں گے: محسن نقوی Read More »

براڈ پیک حادثہ: ہلاک کوہ پیماؤں کی لاشیں بیس کیمپ منتقل

پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع دنیا کی سب سے خطرناک اونچے پہاڑ براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف کوہ پیما نرمل پرجا اور ان کے تین ساتھیوں کی لاشیں کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد بیس کیمپ منتقل کر دی گئی ہیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے

براڈ پیک حادثہ: ہلاک کوہ پیماؤں کی لاشیں بیس کیمپ منتقل Read More »

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، جبکہ انہوں نے آزاد کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے پونچھ کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ Read More »

سبزیاں، مرغی، انڈے اور آلو کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات نے جولائی 2026 کی ماہانہ مہنگائی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق جون 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد تھی، جبکہ گزشتہ سال جولائی

سبزیاں، مرغی، انڈے اور آلو کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

شوگر ملز کا حکومت سے 5 لاکھ 85 ہزار ٹن چینی فوری برآمد کرنے کا مطالبہ

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) نے ایک بار پھر حکومت سے ملک میں موجود فاضل چینی کی فوری برآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پی ایس ایم اے نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا

شوگر ملز کا حکومت سے 5 لاکھ 85 ہزار ٹن چینی فوری برآمد کرنے کا مطالبہ Read More »