پاکستان

ہمارے نزدیک وہی اچھا دہشت گرد ہے جو جہنم واصل ہو چکا ہے: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ احمد شریف چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے اچھا یا برا دہشت گرد کوئی نہیں ہمارے نزدیک وہی اچھا دہشت گرد ہے جو جہنم واصل ہو چکا ہے۔ سینئر صحافیوں سے ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغانستان […]

ہمارے نزدیک وہی اچھا دہشت گرد ہے جو جہنم واصل ہو چکا ہے: ترجمان پاک فوج Read More »

طلاق کا نوٹس 90 دن کی مدت پوری ہونے تک موثر نہیں ہوسکتا ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت فیصلہ دیا ہے کہ تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق اس وقت تک مؤثر نہیں ہو سکتی جب تک 90 دن کی مدت پوری نہ ہو جائے۔ چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ

طلاق کا نوٹس 90 دن کی مدت پوری ہونے تک موثر نہیں ہوسکتا ، سپریم کورٹ Read More »

ای وی چارجنگ پالیسی : 2030 تک ملک بھر میں 3 ہزار چارج اسٹیشن قائم کرنے کا ہدف

پاکستان میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ نیٹ ورک کے قیام کا عمل تیزی سے شروع ہو گیا ہے، وفاقی حکومت نے ای وی پالیسی سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ دو وزارتوں صنعت و پیداوار اور غذائی تحفظکو قواعد و ضوابط بنانے کا اختیار دیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک

ای وی چارجنگ پالیسی : 2030 تک ملک بھر میں 3 ہزار چارج اسٹیشن قائم کرنے کا ہدف Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، عہدہ بھی ختم

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ان کی سبکدوشی کے ساتھ ہی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کا عہدہ بھی ختم ہوگیا ہے۔  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا 3

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، عہدہ بھی ختم Read More »

ہائبرڈ وار سے سرحد پار دہشت گردی تک— آرمی چیف کا دشمن کو واضح پیغام

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری بڑی طاقت قومی وحدت ہے، دشمن کے عزائم ناکام بنائیں گے، بیرونی حمایت یافتہ شدت پسندی، پروپیگنڈے کی جنگ کے باوجود مسلح افواج پرعزم ہیں۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)

ہائبرڈ وار سے سرحد پار دہشت گردی تک— آرمی چیف کا دشمن کو واضح پیغام Read More »

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ہے اور یہ ایک قانونی و عدالتی عمل ہے، جس پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: ترجمان پاک فوج Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج متعدد مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری سے روک دیا ہے اور عبوری ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھرپور احتجاج

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ کی تباہ حال صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا نے غزہ میں ایک تباہ کن جنگ کو انتہائی کرب اور حیرت کے ساتھ دیکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھوک سے نڈھال فلسطینی

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں: پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھرپور احتجاج Read More »

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو چیلنج: 26 نومبر کو پیدل آئیں یا دوڑ کر… ہم تیار ہیں

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 26 نومبر کے اسلام آباد احتجاج سے قبل کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے 26 نومبر کو اسلام آباد پیدل آئیں یا دوڑ کر… ہم تیار ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو چیلنج: 26 نومبر کو پیدل آئیں یا دوڑ کر… ہم تیار ہیں Read More »

پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں3 اہلکار شہید

پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے مرکزی گیٹ پر دھاوا بولتے ہوئے فائرنگ کی اور کمپلیکس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے

پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں3 اہلکار شہید Read More »