پاکستان

ایک ذہنی مریض کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف قید میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو فوج مخالف بیانیہ بنانے اور پھیلانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ذہنی مریض افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے، […]

ایک ذہنی مریض کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا، ترجمان پاک فوج Read More »

ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں، رانا ثناءاللہ

مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کہتےہیں کہ ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت ضروری ہے، نہ کہ ڈیڈلاک۔ وزیر اعظم نے دو مرتبہ پارلیمنٹ کے فلور پر بیٹھ

ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں، رانا ثناءاللہ Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پانچ برس کے لیے پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کیا گیا ہے۔ آئین کے مطابق وزیراعظم شہیاز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرر کی سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوائی تھی۔ جسے صدر

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر Read More »

پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ: رواں برس اوسطاً یومیہ 15 افراد جاں بحق

پاکستانی تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (سی آر ایس ایس) کی رپورٹ کے مطابق 2025 کے پہلے گیارہ مہینوں میں ملک بھر میں مختلف پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 3187 افراد جاں بحق اور 1981 زخمی ہوئے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے، جب 2024 میں مجموعی

پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ: رواں برس اوسطاً یومیہ 15 افراد جاں بحق Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی

پاکستان نے اکتوبر میں سرحد پر ہونے والی کشیدگی کے بعد اقوام متحدہ کے امدادی سامان کو افغانستان منتقل کرنے کے لیے عارضی اور محدود اجازت دے دی ہے۔ حکام کے مطابق سرحد جزوی طور پر پہلی بار دوبارہ کھولی جا رہی ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک اعلیٰ پاکستانی افسر نے

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی Read More »

معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کے سامنے رافیل طیاروں کی صلاحیت صفر تھی: ایئر چیف

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاک فضائیہ نے رواں برس معرکۂ حق کے دوران شاندار کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے بتایا کہ 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان کی خودمختاری کو للکارا گیا تو پاک فضائیہ نے فوری اور مؤثر

معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کے سامنے رافیل طیاروں کی صلاحیت صفر تھی: ایئر چیف Read More »

سوشل میڈیا پر غلط خبر پر کریک ڈاؤن کریں گے : محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تینوں صوبوں سے افغانوں کو نکالا جا رہا ہے لیکن خیبر پختونخوا میں ان کو تحفظ دیا جا رہا ہے. اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک میڈیا پر غلط خبر چلتی ہے تو پیمرا کا نوٹس ہوتا

سوشل میڈیا پر غلط خبر پر کریک ڈاؤن کریں گے : محسن نقوی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے اتوار کی شب جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار کی شب 12

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی Read More »

اٹھارویں ترمیم سے کھیل کا سوچنے والےآگ سے کھیل رہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ 18ویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ یا ایسے کسی معاملے کے ساتھ کھیلنے کا سوچ رہے ہیں، وہ دراصل آگ سے کھیل رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا

اٹھارویں ترمیم سے کھیل کا سوچنے والےآگ سے کھیل رہے ہیں: بلاول Read More »

پاکستان نے 27ویں ترمیم سے متعلق یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان مسترد کردیا

پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق فولکر ٹورک کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ رواں ماہ پارلیمنٹ نے ایک آئینی ترمیم منظور کی ہے جس کے تحت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تاحیات قانونی کارروائی سے استثنیٰ دے دیا گیا

پاکستان نے 27ویں ترمیم سے متعلق یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان مسترد کردیا Read More »