پاکستان

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی: آئی ایس پی آر

سابق فوجی افسر فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 12 اگست 2024 کو فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا گیا جو […]

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی: آئی ایس پی آر Read More »

پاکستان کی فضائی برتری میں اضافہ: امریکا جدید ایف16 ٹیکنالوجی دینے کو تیار

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاونت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت 686 ملین ڈالر ہے۔ عرب نیوز کے مطابق امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی کی جانب سے کانگریس کو بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام سے پاکستان کو

پاکستان کی فضائی برتری میں اضافہ: امریکا جدید ایف16 ٹیکنالوجی دینے کو تیار Read More »

اسلامی ریاست میں ریاست کےعلاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: چیف آف ڈیفنس فورسز

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلامی ریاست میں ریاست کےعلاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا ۔ اسلام آباد میں قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید

اسلامی ریاست میں ریاست کےعلاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: چیف آف ڈیفنس فورسز Read More »

مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو خوش آمدید کہیں گے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو پیپلز پارٹی انہیں خوش آمدید کہے گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک بار پھر خطرناک دور سے گزر رہا ہے۔ افغانستان کی جانب سے درپیش خدشات درست

مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو خوش آمدید کہیں گے: بلاول Read More »

صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے : بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی صرف ڈنڈے کے زور پر نہیں اعتماد اور عزت سے ممکن ہے۔ آج صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے ہیں۔ لاہور میں صنعت کاروں اور تاجروں سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ

صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے : بلاول Read More »

پاکستان بہت جلد قرضوں سے مکمل آزاد ہو کر خود کفیل بنے گا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی کا خواب جلد حقیقت بنے گا اور ملک قرضوں سے مکمل آزاد ہو کر خود کفیل بنے گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں حکومتی معاشی اصلاحات اور اقدامات کے مؤثر نفاذ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور جاری پروگرام کے تحت مالی امداد

پاکستان بہت جلد قرضوں سے مکمل آزاد ہو کر خود کفیل بنے گا: وزیر اعظم Read More »

آئی ایم ایف کا بڑا فیصلہ: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی فوری ادائیگی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو فوری طور پر منتقل کی جائے گی۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیلاب جیسی بڑی آزمائش کے

آئی ایم ایف کا بڑا فیصلہ: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری Read More »

پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نائیجل کلارک نے پاکستان کی معاشی صورتحال اور اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں نمایاں مدد ملی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں معاشی ترقی

پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف Read More »

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے اگلی مرتبہ ردعمل زیادہ ہو گا: چیف آف ڈیفنس فورسز

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کو کسی غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ اگلی مرتبہ پاکستان کا ردعمل بہت زیادہ تیز اور شدید ہو گا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سید عاصم منیر کو جنرل ہیڈکوارٹرز

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے اگلی مرتبہ ردعمل زیادہ ہو گا: چیف آف ڈیفنس فورسز Read More »

ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک

ٹانک اور لکی مروت میں دو الگ الگ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کے دوران نو دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ہلاک شدگان بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے، جسے پاکستان میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹانک میں

ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک Read More »