پاکستان

سعودی عرب سے 56 ہزار پاکستانی بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ

ڈائیریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب سے اب تک 56 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ کیا جا چکا . جن میں سے 24 ہزار رواں سال ڈی پورٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندرپار پاکستانیز کے اجلاس میں ڈی جی […]

سعودی عرب سے 56 ہزار پاکستانی بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ Read More »

قرآن و سنت سے ناآشنا حکمران آئینی تقاضے بھی پورا نہیں کر رہے: فضل الرحمان

مستونگ (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجلسِ اتحادِ امت کے زیر اہتمام مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندگان اور دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا ایک اہم اجتماع 22 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی

قرآن و سنت سے ناآشنا حکمران آئینی تقاضے بھی پورا نہیں کر رہے: فضل الرحمان Read More »

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور

لاہور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا پر جوئے کی ایپس کی مبینہ پروموشن کے مقدمے میں معروف ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت 6 جنوری

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور Read More »

آسٹریلیا میں فائرنگ سے 16 افراد کی ہلاکت: پاکستان کے خلاف جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر پیش آنے والے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خطرناک اور گمراہ کن پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا، جس میں حملہ آور کو پاکستانی قرار دینے کی کوشش کی گئی۔ حملہ آور کی شناخت “نوید اکرم” سامنے آنے پر بھارت سمیت مختلف ممالک کے بعض

آسٹریلیا میں فائرنگ سے 16 افراد کی ہلاکت: پاکستان کے خلاف جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے شفاف اور عالمی معیار کا فریم ورک متعارف

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عالمی کرپٹو ایکسچینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق راستہ کھول دیا گیا ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو ادارہ جاتی تبدیلی اور نئی سوچ کی عکاسی قرار دیا۔ اسلام آباد میں

ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے شفاف اور عالمی معیار کا فریم ورک متعارف Read More »

طلاق قانونی طور پر موثر ہونے تک ازدواجی تعلقات رکھے جاسکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے طلاق کے قانونی طور پر موثر ہونے تک ازدواجی تعلقات کو جائز قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم اور بحث طلب فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لا آرڈیننس کے تحت طلاق 90 روز مکمل ہونے سے قبل قانونی طور پر مؤثر نہیں ہوتی، اس دوران اگر طلاق

طلاق قانونی طور پر موثر ہونے تک ازدواجی تعلقات رکھے جاسکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ Read More »

انتہا پسندانہ نظریات اور تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر مستعد ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ

انتہا پسندانہ نظریات اور تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل Read More »

آج بھی عمران خان کو لانے کی تگ و دو کرنے والے عناصر کے بیچ فیض حمید نے بوئے ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آہستہ آہستہ فیض حمید کے کردار سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے۔ 9 مئی کے واقعات عمران خان کے لیے برپا کیے گئے تھے اور اس کے ماسٹر مائنڈ جنرل فیض تھے۔ خواجہ آصف نے الزام لگایا کہ پاکستان اور پاک

آج بھی عمران خان کو لانے کی تگ و دو کرنے والے عناصر کے بیچ فیض حمید نے بوئے ہیں: خواجہ آصف Read More »

این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں بلکہ حق ہے: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں بلکہ حق ہے۔ گلگت بلتستان اور (پاکستان کے زیر انتظام) کشمیر کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز دیے جانے چاہئیں۔یہ بات انھوں نے لاہور میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان

این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں بلکہ حق ہے: نواز شریف Read More »

زندگی میں دو فرعون دیکھے ایک عمران خان اور دوسرا فیض حمید : بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے زندگی میں دو فرعون دیکھے ہیں ایک ایک عمران خان اور دوسرا فیض حمید، فیض حمید طاقت کےنشےمیں اپنےحلف کی خلاف ورزی کرتے رہے ۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے

زندگی میں دو فرعون دیکھے ایک عمران خان اور دوسرا فیض حمید : بلاول Read More »