پاکستان

شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کی بجلی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی۔ تاہم اس کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ کےالیکٹرک اور ڈسکوز نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد نیپرا سے بجلی کی قیمت میں کمی کی الگ الگ درخواستیں کی تھی۔ ڈسکوز نے مئی […]

شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر Read More »

حج2026: رجسٹریشن کے لئے دودن کی توسیع

آئندہ سال حج کی سعادت حاصل کرنےکے خواہشمندوں کی رجسٹریشن میں دو دن کی توسیع کردی ہے ۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے گزشتہ ماہ رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی تھی۔ اس کے بعد درخواست گزار سرکاری یا نجی حج اسکیموں میں سے کسی

حج2026: رجسٹریشن کے لئے دودن کی توسیع Read More »

پیپلز پارٹی کی صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز نے صدر مملکت آصف علی زرداریکے استعفے کی خبروںکو افوا قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر زرداری کے استعفیٰ کی افواہیں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں، پیپلز پارٹی اور صدر

پیپلز پارٹی کی صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید Read More »

اسلام آبادکی عدالت کا 27 پاکستانی یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے مختلف یوٹیوب چینل بلاک کرنے کے لئے این سی سی آئی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ نیشنل

اسلام آبادکی عدالت کا 27 پاکستانی یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم Read More »

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کے پہاڑوں کی برینڈ ایمبیسیڈر

وزیر اعظم شہباز شریف نے نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ شیخہ اسماء الثانی نے گزشتہ روز پاکستان کے دوسری بلند ترین پہاڑ نانگا پربت کو سر کیا تھا۔ وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والی قطر کی پہلی خاتون

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کے پہاڑوں کی برینڈ ایمبیسیڈر Read More »

آئی ایم ایف شرائط :سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی لگادی۔ وفاقی وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ماتحت اداروں کو نئی اسامیوں کی تخلیق، گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری کی ممانعت کر دی ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کے 10 جون کو جاری

آئی ایم ایف شرائط :سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی Read More »

بیٹے جنید صفدر کے چالان پر مریم نواز شریف کی ڈولفن پولیس ٹیم کو شاباش

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے نئے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر اپنے بیٹے جنید صفدر کا چالان کرنے والی ڈولفن پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔ لاہور میں گاڑی کے کالے شیشوں کی وجہ سے نئے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر کا چالان کیا

بیٹے جنید صفدر کے چالان پر مریم نواز شریف کی ڈولفن پولیس ٹیم کو شاباش Read More »

آپریشن سندور ناکام رہا، جنگیں سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں: فیلڈ مارشل

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے حالیہ جنگ میں پاکستان کو چین کی طرف سے ’لائیو ان پٹس‘ ملنے کے بھارتی دعوؤں کی تردید کردی۔ گزشتہ دنوں انڈین فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے کہا تھا کہ چین نے مئی میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی جنگ کے دوران

آپریشن سندور ناکام رہا، جنگیں سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں: فیلڈ مارشل Read More »

پاک بھارت جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد حاصل تھی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں کہ پاک بھارت جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد حاصل تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان نے جب بھارت کی طرف میزائل فائر کیے ان میں ایک میزائل میں فائر کرتے وقت فرق آگیا، ہمیں پریشانی ہوئی کہ یہ

پاک بھارت جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد حاصل تھی: وزیر داخلہ Read More »

نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

رواں برس حکومت کی جانب سے شوگر ملز مالکانکو ساڑھے7 لاکھ ٹنچینیکی برآمد کی اجازت دینے کے بعد اب حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت چینی کی درآمد سے متعلق اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں

نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت Read More »