اہم ترین

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے آئدہ 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمتیں بقرار رکھی ہی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کردیا ۔۔

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

آج سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول کی موجود قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

پاکستان