پاکستان

سابق حکمرانوں نے ترقی کا پہیہ جام کردیا تھا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے ترقی کا پہیہ جام کردیا تھا، لاہور کو لاوارث بنادیا گیا تھا۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف اور باقیوں میں فرق ہے کہ وہ بناتا ہے اور باقی اجاڑتے ہیں۔

سابق حکمرانوں نے ترقی کا پہیہ جام کردیا تھا: مریم نواز Read More »

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل کے دام برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل کے دام برقرار Read More »

مسجد الاقصی کی آزادی ہم سب پر فرض ہے: مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی ہم سب پر فرض ہے۔ کراچی میں منعقدہ حرمت اقصٰی علماء کنونشن سے خطاب کے دوران مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حماس کی طرف سے جنگ کا آغاز ہوا اور پاکستان میں جلسے جلوس نکالے

مسجد الاقصی کی آزادی ہم سب پر فرض ہے: مفتی تقی عثمانی Read More »

سیاسی منشور پر مخالفین ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی منشور پر مخالفین ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں قمبر شہدادکوٹ کی تحصیل میروخان میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا تھا الیکشنز ہوں گے، الیکشنز سے بھاگنے والوں کو نقصان ہوا، الیکشن 8

سیاسی منشور پر مخالفین ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں، بلاول Read More »

آپ نے گھبرانا نہیں، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کا عوام کو پیغام سنادیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے امیدواروں اور کارکنوں کو پیغام دیا ہے کہ آپ نے گھبرانا نہیں۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ عمران خان نے امیدواروں

آپ نے گھبرانا نہیں، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کا عوام کو پیغام سنادیا Read More »

ن لیگ کی انتخابی مہم شروع ؛ اب فیصلے لاء کرے گا مدر ان لاء نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب فیصلے عوام کی عدالت یا لاء کرے گا، مدر ان لاء کے فیصلے کی سہولت نہیں۔ اوکاڑہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک

ن لیگ کی انتخابی مہم شروع ؛ اب فیصلے لاء کرے گا مدر ان لاء نہیں، مریم نواز Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں اور ٹیم ڈائریکٹر کے درمیان ٹھن گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے بجائے لیگز کو فوقیت دینے کے معاملے پر سینیئر کھلاڑیوں اور ٹیم دائریکٹر محمد حفیظ کے درماین تلخ کلامی ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان ، اعظم خان اور محمد وسیم جونیئر کے IL-T20 سے معاہدے ہیں۔ انٹرنیشنل لیگ سترہ جنوری سے شروع ہوگی۔ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں اور ٹیم ڈائریکٹر کے درمیان ٹھن گئی Read More »

لاہور سے الیکشن لڑ رہا ہوں گھر میں گھس کر انہیں ماروں گا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عوام کو اپنے ووٹ سے فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں وہی پرانی سیاست چاہیے یا نئی سوچ چاہیے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ کس قسم کے شیر ہیں جو اپنے گھروں میں چھپتے ہیں،

لاہور سے الیکشن لڑ رہا ہوں گھر میں گھس کر انہیں ماروں گا، بلاول Read More »

پی ٹی آئی کو ’بَلّا‘ نہیں ملا، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے انتخابی نشان پر دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس محمد علی شیخ اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے پی ٹی ۤئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے فیسلے کے خلاف الیکشن

پی ٹی آئی کو ’بَلّا‘ نہیں ملا، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار Read More »

الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کا پلان بی؛ ’بلا نہیں تو بلے باز‘

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی نشان ’بلا‘ نہ ملنے کے خدشے کے پیش نظر ’پلان بی‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ہونے والی پوسٹ میں انتخابات 2024 کے حوالے سے پارٹی امیدواروں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ پاکستان تحریک

الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کا پلان بی؛ ’بلا نہیں تو بلے باز‘ Read More »