پاکستان

کسی کو اندازہ نہیں کہ 8 فروری کو کیا ہونے والا ہے:عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو اندازہ نہیں کہ 8 فروری کو کیا ہونے والا ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں حکومت میں لانے سے پہلے کمزور کیا گیا تاکہ ہمیں کنٹرول کیا جا سکے۔ 2018 کے

کسی کو اندازہ نہیں کہ 8 فروری کو کیا ہونے والا ہے:عمران خان Read More »

برادر ممالک میں بات چیت سمجھداری ہوتی ہے، پاک فوج کا ایران کو پیغام

پاک فوج نے کہا ہے کہ دو ہمسایہ برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ مسائل حل کرنے کے لیے بات چیت اور تعاون کو سمجھداری سمجھا جاتا ہے۔ اپنے بیان میں 18 جنوری 2024 کی علی الصبح پاکستان نے ایران کے اندر ان ٹھکانوں کے خلاف موثر حملے کیے جو پاکستان میں حالیہ حملوں کے ذمہ

برادر ممالک میں بات چیت سمجھداری ہوتی ہے، پاک فوج کا ایران کو پیغام Read More »

ہمارے مقابلے میں وہ شیر ہے جو عوام کا خون چوستا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارتی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہین کہ انتخابات میں اصل مقابلہ تیر اور شیر کے درمیان ہے۔ عوام نے ساتھ دیا تو دنیا کی کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔ نوشہرو فیروز اور دادو میں جلسوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے اپنا عوامی

ہمارے مقابلے میں وہ شیر ہے جو عوام کا خون چوستا ہے: بلاول Read More »

مقدمات میں نہ الجھایا جاتا تو پاکستان دنیا میں منفرد مقام حاصل کرچکا ہوتا: نواز

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ مجھے بار بار جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا تو پاکستان دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کرچکا ہوتا۔ حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ 2017 میں اگر نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نہ

مقدمات میں نہ الجھایا جاتا تو پاکستان دنیا میں منفرد مقام حاصل کرچکا ہوتا: نواز Read More »

پاکستان کا ایران میں “مرگ بر سرمچار”، 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

پاکستان نے دو روز قبل ایران کی جانب سے پنجگور کے قریب جیش العدل نامی مبینہ تنظیم کے مشتبہ ٹھکانوں پر حملے کے جواب میں “مرگ بر سرمچار” کے نام سے سرجیکل اسٹرائیک کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 18 جنوری کی صبح پاکستان نے ایران میں بلوچستان لبریشن آرمی

پاکستان کا ایران میں “مرگ بر سرمچار”، 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق Read More »

پاک فوج دنیا کی 9ویں طاقتور ترین فوج قرار ، بین الاقوامی رپورٹ

دنیا بھر کے ملکوں کی دفاعی صلاحیت اور ساز و سامان کے اعداد و شمار اکٹھا کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ’گلوبل فائر پاور‘ نے رواں برس کی طاقر ور افواج کی فہرست جاری کردی ہے۔ جس میں پاک فوج کا نواں نمبر ہے۔ ’گلوبل فائر پاور‘ نے عسکری یونٹس کی تعداد، ملک کی معاشی

پاک فوج دنیا کی 9ویں طاقتور ترین فوج قرار ، بین الاقوامی رپورٹ Read More »

ایرانی فورسز کا پاکستان کے سرحدی گاؤں پر میزائل حملہ

ایران کی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی سرحد کے اندر ایک گاؤں میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے. جس میں 2 بچے جاں بحق جب کہ 4 بچیاں زخمی بھی ہوئی ہیں ۔۔۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے گزشتہ رات رپورٹ کیا تھا کہ ایران نے بلوچ عسکریت پسند گروپ جیش العدل

ایرانی فورسز کا پاکستان کے سرحدی گاؤں پر میزائل حملہ Read More »

پاکستان فضائیہ میں ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی شمولیت

پاک فضائیہ نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے اور فضائی حدود کی حفاظت کے لئے اپنے فضائی بیڑے میں جدید ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کو شامل کرنے کی بنیاد رکھ دی ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ ایک ’نیکسٹ جنریشن‘ ایئر فورس بن چکی ہے جس میں جدید ترین

پاکستان فضائیہ میں ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی شمولیت Read More »

دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر دورن عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام ۤباد کے سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورن

دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان Read More »

اسلام آباد میں کیے گئے فیصلوں کا بوجھ ہر پاکستانی اٹھا رہا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارتی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کیے گئے فیصلوں کی وجہ سے پاکستان میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت ہے۔ اس کا بوجھ ہر پاکستانی اٹھا رہا ہے۔ نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک کے عوام نے

اسلام آباد میں کیے گئے فیصلوں کا بوجھ ہر پاکستانی اٹھا رہا ہے: بلاول Read More »