پاکستان

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کے لیے روشن معیشت بجلی پیکیج کے نام سے ایک بڑے اقتصادی ریلیف منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں صنعتی و زرعی ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔ اس موقع

صنعتوں اور زرعی شعبے کے لئے 3 سالہ روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان Read More »

تین ماہ میں 75 کروڑ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کی بیرونِ ملک منتقلی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی منافع کی منتقلی میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تین ماہ میں 75 کروڑ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل: اسٹیٹ بینک Read More »

امن چاہتے ہیں مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ پاکستان علاقائی امن و استحکام چاہتا ہے، تاہم اگر کسی بھی ملک نے پاکستان کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی براہِ راست یا بالواسطہ تو اس کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کےمطابق چیف آف آرمی

امن چاہتے ہیں مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی: وزیراطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹی ایل پی کے احتجاج کے دوران لاشوں کا پروپیگنڈا کیا گیا۔ سعد رضوی مظاہرین کو پولیس پرتشددکےلیے اکساتے رہے۔ ہزاروں لوگوں

خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی: وزیراطلاعات پنجاب Read More »

افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا۔ دوحا میں افغانستان سے جنگ بندی معاہدے کے بعد ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم قطر اور ترکیے دونوں برادر ممالک کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا: وزیر دفاع Read More »

پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق

قطر میں مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان نے فوری طور پر جنگ بند کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوئے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف نے کی تھی۔ ان مذاکرات میں آئی ایس آئی کے سربراہ اور مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک

پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق Read More »

جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کے لیے گنجائش نہیں، پاکستان کے ساتھ بنیادی مسائل کو بین الاقوامی اصولوں کے مطابق برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر حل کریں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس،

جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف کا بھارت کو انتباہ Read More »

پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا ہے ۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر عالمی سرمایہ کاروں کی ملاقات کےدوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا، اب سرمایہ کاری اور

پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

افغانستان ہماری جائز شرائط پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: وزیر اعظم

وفاقی کابینہ سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ افغانستان میں بسنے والے لوگ ہمارے بہن بھائی ہیں، ہم افغانستان کے ساتھ 2 ہزار کلو میٹر کا بارڈر شیئر کر تے ہیں۔پاکستان نے ہمیشہ افغان شہریوں کی خلوص نیت کے ساتھ مدد کی، محدود وسائل کے باوجود 40 لاکھ سے زائد افغان

افغانستان ہماری جائز شرائط پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: وزیر اعظم Read More »

پنجاب حکومت کا ٹی ایل پی پر پابندی اور اثاثے ضبط کرنے کے لئے وفاق کو درخواست

پنجاب حکومت نے ’ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی‘ قائم کرنے کے لیے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرِصدارت امن و امان پر غیرمعمولی اجلاس میں فیصلہ

پنجاب حکومت کا ٹی ایل پی پر پابندی اور اثاثے ضبط کرنے کے لئے وفاق کو درخواست Read More »