پاکستان

بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو ہولناک جواب دیا جائے گا، پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی ایڈونچر کیا گیا تو اس کا ہولناک جواب دیا جائےگا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیے میں بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ کئی دہائیوں

بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو ہولناک جواب دیا جائے گا، پاک فوج Read More »

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم

نائب وززیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 20 نکاتی منصوبہ ہمارا نہیں، یہ من و عن ہمارے نکات نہیں، ہمارے مسودے میں تبدیلیاں کی گئی ہیں، میرے پاس ریکارڈ موجود ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم Read More »

مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر پھر حملے، معافی مانگنے سے انکار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کا مطالبہ کرنے والوں پر پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے موقف پر معافی مانگے سے انکار کردیا۔ لاہور میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں

مریم نواز کے پیپلز پارٹی پر پھر حملے، معافی مانگنے سے انکار Read More »

ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا: صدر آصف علی زرداری

صدر مملکت آصٖ علی زرداری کہتے ہیں کہ ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا،سب کو ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا ۔ چینی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں جن کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہے، چین

ہمیں جنگوں کا نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا: صدر آصف علی زرداری Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کھل گئی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔۔ یکم اکتوبر سے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کھل گئی وزارت تجارت نے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس میں پاکستان کسٹمز ٹیرف کوڈز 8702 ، 8703، 8704 اور 8711 کے تحت گاڑیوں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کھل گئی Read More »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول 4 روپے 7 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 4 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا Read More »

زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ فتح 4 میزائل کی رینج 750 کلومیٹر ہے اور اسے مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ جدید ایویونکس اور نیوی گیشنل ایڈز

زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ Read More »

آئی ایم ایف مشن کا حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ

آئی ایم ایف مشن نےحکومت کی معاشی ٹیم سے ملاقات میں ڈو مور کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق حکومت کی معاشی ٹیم نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کارکردگی پر بریفنگ دی ۔ جس پر آئی ایم ایف نے حکومتی اخراجات میں مزید کمی کا کہا۔ عالمی مالیاتیفنڈکےوفد نےکہا کہ

آئی ایم ایف مشن کا حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ Read More »

آپ سندھ میں کام کریں تو خوشی ہوتی ہے مگر کوئی کام کرو تو سہی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ آپ سندھ میں کوئی کام کریں تو مریم کو خوشی ہوتی ہے مگر کوئی کام کرو تو سہی۔ فیصل آباد میں ای بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے

آپ سندھ میں کام کریں تو خوشی ہوتی ہے مگر کوئی کام کرو تو سہی: مریم نواز Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔ اسلامم آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق ایک شکایت جولائی 2023 میں سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کرائی گئی تھی ۔ کراچی یونیورسٹی نے ان کی قانون

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم معطل Read More »