سائنس اور ٹیکنالوجی

میٹا کا نیا فیچر: اب ریلز بنانے والوں کی کمائی ہوگئی دگنی

۔فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اپنی اے آئی ٹیکنالوجی کو مزید بہتر بناتے ہوئے نیا خودکار ترجمے کا فیچر متعارف کروایا ہے۔ اب یہ فیچر ہندی اور پرتگالی زبانوں کو بھی سپورٹ کرتا ہے، اور جلد ہی دیگر زبانوں میں بھی دستیاب ہوگا۔ میٹا کا کہنا ہے کہ یہ فیچر خاص […]

میٹا کا نیا فیچر: اب ریلز بنانے والوں کی کمائی ہوگئی دگنی Read More »

گوگل سرچ لائیو اب پاکستان میں بھی دستیاب

گوگل نے دیگرملکوں کی طرح پاکستان میں بھی اپنا اے آئی بیسڈ کنورسیشنل سرچ فیچر “گوگل سرچ لائیو” باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو بیک وقت وائس، کیمرہ اور ٹیکسٹ کے ذریعے سوالات پوچھنے اور فوری جوابات حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ گوگل سرچ لائیو کی خاص باتیں کیا

گوگل سرچ لائیو اب پاکستان میں بھی دستیاب Read More »

خبردار ! مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرنے والے ہیکرز سے رہیں محتاط

دنیا بھر میں لاکھوں افراد مائیکرو سافٹ کا انٹر نیٹ براؤزر ایڈج استعمال کرتے ہیں لیکن ماہرین نے اس میں موجود خامیوں کے پیش نظر صارفین کو ہیکنگ سے خبردار کیا ہے۔ دنیا بھر کے لاکھوں کمپیوٹر صارفین کی طرح اگر آپ بھی ویب براؤزنگ کے لیے مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرتے ہیں تو آپ

خبردار ! مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرنے والے ہیکرز سے رہیں محتاط Read More »

انسٹاگرام کا بڑا اعلان! اب ٹاپ کری ایٹرز کو ملیں گی خاص انگوٹھیاں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے کری ایٹرز کے لئے نیا ایوارڈ پروگرام لانچ کیا ہے جس کا نام رنگز ایوارڈ رکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارم پر تخلیقی مواد شیئر کرنے والے کری ایٹرز کو سراہنے کے لئے نیا ایوارڈ پروگرام لانچ کیا ہے جس کا نام رنگز

انسٹاگرام کا بڑا اعلان! اب ٹاپ کری ایٹرز کو ملیں گی خاص انگوٹھیاں Read More »

ایلون مسک ویڈیو جنریشن کی جنگ میں کود گئے، اب گروک بنائے گا فلم

دنیا بھر کی ٹیک کمپنیوں کے درمیان ویڈیو جنریشن کی دوڑ اب اور تیز ہو گئی ہے۔ ایلون مسک نے اپنےگروک امیجن پلیٹ فارم کا نیا ورژن 0.9 لانچ کیا، جس میں تیز، ذہین اور حقیقتسے قریب ویڈیو تخلیق دینےکے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹ اوپن اے آئی کے سورا 2

ایلون مسک ویڈیو جنریشن کی جنگ میں کود گئے، اب گروک بنائے گا فلم Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: آئی او ایس پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ شیئر کرنا ہوگا زیادہ آسان

واٹس ایپ اپنی آئی او ایس ایپ کے لیے ایک نئے فیچر کی جانچ کر رہا ہے، جس کے ذریعے اسٹیٹس اپ ڈیٹ شیئر کرنا زیادہ آسان ہو جائے گا۔ فیچر ٹریکر ویب سائیٹ ویبیٹا انفو کے ذریعے شیئر کی گئی معلومات کے مطابق انسٹنٹ میسیجنگ پلیٹ فارم اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے لیے نئے کوئیک

واٹس ایپ کا نیا فیچر: آئی او ایس پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ شیئر کرنا ہوگا زیادہ آسان Read More »

دنیا کے کسی بھی کونے میں صرف ایک گھنٹے میں پہنچے گا سامان، خلا سے ہوگی ڈلیوری

دنیا بھر میں گھر تک سامان پہنچانے والی کمپنیوں کی دھوم ہے۔ امیزون سے دراز تک ان کمپنیوں میں کم وقت میں سامان کی فراہمی کا مقابلہ ہے۔ کئی ایسی کمپنیاں ہیں جو گھنٹوں میں آپ کے گھر آرڈر کیا گیا سامان پہنچا دیتی ہیں۔ ان حالات میں اگر کوئی صرف ایک گھنٹے میں دنیا

دنیا کے کسی بھی کونے میں صرف ایک گھنٹے میں پہنچے گا سامان، خلا سے ہوگی ڈلیوری Read More »

جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں سے متعلق ملک گیر آگاہی مہم شروع

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھرمیں جعلی ویب سائٹس اور آن لائن جعلی نوکریوں سےمتعلق ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان میں ہزاروں افراد کاذریعہ معاش آن لائن فری لانسنگ ہے۔ ان فری لانسنگ کاموں میں ویڈیو ایڈیٹنگ اور فوٹو گرافی بھی ہے۔ جعلی ویب سائیٹ اور

جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں سے متعلق ملک گیر آگاہی مہم شروع Read More »

نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے

گوگل نے جیمینی ایپ میں کچھ وقت پہلے نانو بنانا اے آئی ٹول لانچ کیا تھا۔ یہ صارفین کو پسندیدہ امیج جنریٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اب گوگل نے اسے استعمال کرنے کی کچھ ٹپس بتائی ہیں۔ گوگل کی جیمینی ایپ میں نینو بنانا اے آئی ٹول ملتا ہے، جو امیج جنریشن اور ایڈیٹنگ

نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے Read More »

اب ڈگری کافی نہیں، اے آئی میں مہارت پر نوکری ملتی ہے: لنکڈ ان سی ای او

گزشتہ چند برسوں کے دوران اے آئی نے جاب مارکیٹ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے لنکڈ ان کے سی ای او نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ نوکری کے لیے اب اے آئی مہارتیں سیکھنا ضروری ہو گیا ہے۔ لنکڈ ان کے چیف ایگیکٹیو آفیسر ریان روزلونسکی کا ماننا ہے

اب ڈگری کافی نہیں، اے آئی میں مہارت پر نوکری ملتی ہے: لنکڈ ان سی ای او Read More »