سائنس اور ٹیکنالوجی

مشتری نہ ہوتا تو زمین بھی نہ ہوتی! سائنسدانوں کی نئی تحقیق

مشتری نظامِ شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق، اگر مشتری موجود نہ ہوتا تو زمین کبھی وجود میں ہی نہ آتی ۔۔ اور اگر آتی بھی تو لاکھوں سال پہلے ہپ سورج میں ضم ہو چکی ہوتی۔ ہیوسٹن کی رائس یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں کمپیوٹر […]

مشتری نہ ہوتا تو زمین بھی نہ ہوتی! سائنسدانوں کی نئی تحقیق Read More »

آئی فون 18 کے بعد 19 نہیں اب آئی فون 20 سیریز لانچ ہوگی ، وہ بھی فُل اسکرین

ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل آئندہ برسوں میں اپنی آئی فون لائن اپ میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، کمپنی 2027 میں آئی فون کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر آئی فون 20 سیریز لانچ کرے گی، جبکہ وہ آئی فون 19 سیریز کو مکمل طور پر

آئی فون 18 کے بعد 19 نہیں اب آئی فون 20 سیریز لانچ ہوگی ، وہ بھی فُل اسکرین Read More »

ڈیٹا ہمارا، ذہانت تمہاری؟ ایسا نہیں چلے گا!ریڈٹ کا پرپلکسیٹی پر مقدمہ

مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔ کمپنی نے پرپلکسیٹی نامی اے آئی اسٹارٹ اَپ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ آپ نے ہمارا ڈیٹا چوری کر کے اپنی عقل بڑھائی ہے! ریڈٹ کے مطابق پرپلکسیٹی اور اس کے

ڈیٹا ہمارا، ذہانت تمہاری؟ ایسا نہیں چلے گا!ریڈٹ کا پرپلکسیٹی پر مقدمہ Read More »

گوگل کروم کے مقابل نیا گیم چینجر! اوپن اے آئی کا اٹلس براؤزر لانچ

اوپن اے آئی اپنا نیا ویب براؤزر “اٹلس” متعارف کروا دیا ہے، جسے ٹیکنالوجی ماہرین براہِ راست گوگل کروم کے مقابل ایک بڑا قدم قرار دے رہے ہیں۔ جیسے جیسے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین تیزی سے اے آئی پر مبنی جوابات پر انحصار کر رہے ہیں، اٹلس کی آمد کو “براؤزر وار” کے ایک

گوگل کروم کے مقابل نیا گیم چینجر! اوپن اے آئی کا اٹلس براؤزر لانچ Read More »

واٹس ایپ کا میسیج لِمٹ فیچر : اب بار بار میسج کرنے والوں کی کڑی نگرانی ہوگی

واٹس ایپ اب ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرا رہا ہے جو بار بار میسج کرنے والے صارفین کو خودکار طور پر محدود کر دے گاخاص طور پر ان لوگوں کو جو ایسے صارفین کو میسج بھیجتے ہیں جو جواب نہیں دیتے۔ ویبیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر واٹس ایپ کی جانب سے چَیٹنگ کو

واٹس ایپ کا میسیج لِمٹ فیچر : اب بار بار میسج کرنے والوں کی کڑی نگرانی ہوگی Read More »

ایلون مسک کو بڑا نقصان، ناسا نے اسپیس ایکس سے معاہدہ ختم کردیا

ناسا کے قائم مقام ایڈمنسٹریٹر اور امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ، شان ڈفی نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی چاند مشن کے حوالے سے پیچھے ہے، اس لئے اس منصوبے کے حوالے سے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے گی تاکہ امریکا اپنے طے کئے گئے ہدف کے

ایلون مسک کو بڑا نقصان، ناسا نے اسپیس ایکس سے معاہدہ ختم کردیا Read More »

ہیلو میں ہوں دیپیکا آپ کی نئی اےآئی دوست: دیپیکا پڈوکون بن گئی میٹا کی آواز

ٹیکنالوجی اور بالی ووڈ کا ملاپ نئی اونچائیوں پر پہنچ رہا ہے ۔ معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اب میٹا اے آئی کی سرکاری آواز بن گئی ہیں۔ جی ہاں، اب جب آپ میٹا سے بات کریں گے تو آپ کو جواب ملے گا دیپیکا کی آواز میں۔ دیپیکا پادوکون نے خود اپنے انسٹاگرام پر ایک

ہیلو میں ہوں دیپیکا آپ کی نئی اےآئی دوست: دیپیکا پڈوکون بن گئی میٹا کی آواز Read More »

گوگل کا “ریکوری کانٹیکٹ” فیچر : پاس ورڈ بھولنے یا فون گم ہونے پر اکاؤنٹ کی بحالی آسان

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے اکاؤنٹ سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نیا اور انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا نام “ریکوری کانٹیکٹ” رکھا گیا ہے۔ یہ فیچر ان افراد کے لیے خاص طور پر مفید ہے جو پاسورڈ بھول جاتے ہیں یا جن کا فون کھو جاتا ہے۔ کیا ہے

گوگل کا “ریکوری کانٹیکٹ” فیچر : پاس ورڈ بھولنے یا فون گم ہونے پر اکاؤنٹ کی بحالی آسان Read More »

آئی فون صارف ہوشیار: کومیٹ ایپ ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں

مصنوعی ذہانت پر مبنی معروف اسٹارٹ اپ پرپلیکسیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اروند سری نواس نے آئی فون صارفین کے لیے ایک اہم وارننگ جاری کی ہے۔ انہوں نے صارفین کو ایپل ایپ اسٹور پر موجود ایک جعلی ایپ سے خبردار رہنے کو کہا ہے، جس کا نام کومیٹ براؤزر ہے۔ سرینیواس کے مطابق، ایپ

آئی فون صارف ہوشیار: کومیٹ ایپ ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں Read More »

ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟

سوچیے، آپ ایک پوڈکاسٹ سن اور دیکھ رہے ہیں، میزبان کی آواز مانوس لگتی ہے… مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں، بلکہ ایک مشینی ذہانت ہے! ۔۔ جی ہاں اب مصنوعی ذہانت کی بدولت ایسے پوڈکاسٹس بڑی تعداد میں تیار کیے جا رہے ہیں جن میں نہ میزبان

ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟ Read More »