سائنس اور ٹیکنالوجی

ویب سمٹ 2025 کا آغاز: دنیا کی اے آئی، روبوٹکس اور خودکار گاڑیوں پرنظریں

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں چار روزہ عالمی ٹیکنالوجی کانفرنس ویب سمٹ 2025 کا آغاز 10 نومبر سےہورہا ہے، جسے اکثر ڈیوس فار گیکس کہا جاتا ہے۔ اس تقریب میں 70 ہزار سے زائد شرکاء، 2500 اسٹارٹ اپس اور 1000 سے زیادہ سرمایہ کار شریک ہیں۔ دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں کے درمیان جنریٹیو اے […]

ویب سمٹ 2025 کا آغاز: دنیا کی اے آئی، روبوٹکس اور خودکار گاڑیوں پرنظریں Read More »

صرف فولڈ ایبل آئی فون نہیں، ایپل اگلے سال لانچ کرے گی 15 سے زیادہ پروڈکٹس

ایپل کے دیوانوں کے لیے 2026 کا سال بہت خاص ہونے والا ہے۔ اس سال کمپنی کئی نئے پروڈکٹس لانچ کرے گی جن کا صارفین طویل عرصے سے انتظار کر رہے ہیں، جن میں آئی فون سے لے کر آئی پیڈ، میک بک اور اسمارٹ ہوم ڈیوائسز شامل ہوں گے۔ ایپل کے لیے یہ سال

صرف فولڈ ایبل آئی فون نہیں، ایپل اگلے سال لانچ کرے گی 15 سے زیادہ پروڈکٹس Read More »

ایپل واچ اب زندگی بچانے والی مشین بنے گی

دنیا کی بیشتر ٹیک کمپنیاں مصنوعی ذہانت اے آئی کو محض کاسمیٹک فیچر کے طور پر پیش کر رہی ہیں، لیکن ایپل اسے صحت کے انقلاب میں بدلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی کے سی ای او ٹم کک نے اعلان کیا ہے کہ اب ایپل واچ تقریباً 10 لاکھ صارفین کو ہائی بلڈ

ایپل واچ اب زندگی بچانے والی مشین بنے گی Read More »

چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ

چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔ جس کی خاص بات اس میں موجود 4 چوہے اور کم عمر ترین خلاباز کی موجودگی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق نیا چینی مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کیلئے بھیجا گیا ہے۔ اس میں 3 خلاباز اور 4 لیب ماؤس (چوہے) بھی شامل ہوں

چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ Read More »

اب پروفائل پر لگائیں کور فوٹو: واٹس ایپ پر آنے والا ہے فیس بک جیسا نیا فیچر

واٹس ایپ ایک بار پھر اپنے صارفین کے لیے بڑا فیچر متعارف کرانے کی تیاری میں ہے۔  اس بار کمپنی فیس بک کی طرح کور فوٹو فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل کو پہلے سے زیادہ دلچسپ، ذاتی اور منفرد بنا سکیں گے۔ اب تک صارفین صرف پروفائل فوٹو

اب پروفائل پر لگائیں کور فوٹو: واٹس ایپ پر آنے والا ہے فیس بک جیسا نیا فیچر Read More »

انسٹاگرام کی من مانی ختم! اب ریلز دیکھنے میں چلے گی صرف آپ کی مرضی

انسٹاگرام صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اب پلیٹ فارم پر ریلز دیکھنے کا اختیار مکمل طور پر صارفین کے ہاتھ میں ہوگا، کیونکہ کمپنی ایک نیا فیچر لانے جا رہی ہے جو الگورتھم کے خودکار فیصلوں کو محدود کرے گا۔ ابھی تک انسٹاگرام کھولنے پر الگورتھم اپنی مرضی سے ویڈیوز اور

انسٹاگرام کی من مانی ختم! اب ریلز دیکھنے میں چلے گی صرف آپ کی مرضی Read More »

تخیل اور تخلیق کی نئی دنیا دکھانے والے 5 بہترین مفت اے آئی ٹولز

آج کے ڈیجیٹل دور میں جنریٹیو  اے آئی نے ہمارے کام کرنے کے طریقے کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ اب ایسے کئی مفت ٹولز موجود ہیں جو نہ صرف آپ کے کام کو آسان بناتے ہیں بلکہ آپ کی تخلیقی صلاحیت  کو بھی نئی سمت دیتے ہیں۔ یہ تمام ٹولز لارج لینگویج ماڈلز 

تخیل اور تخلیق کی نئی دنیا دکھانے والے 5 بہترین مفت اے آئی ٹولز Read More »

ایمیزون کا 14000 کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

دنیاکی صف اول کمپنیوں میں سے ایک ایمیزون نے اپنے کارپوریٹ شعبے میں تقریباً 14000 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہےجب کہ سال کےآخرتک یہ تعداد 30 ہزار ہوجائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام اس کمپنی کی طرف سے جاری کی جانے والی تنظیمی تبدیلیوں اور مصنوعی ذہانت (AI) کی جانب

ایمیزون کا 14000 کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان Read More »

ایلون مسک نے وکی  پیڈیا کی ٹکر  میں گروکی پیڈیا لانچ کردیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچانے والے ایلون مسک نے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا ہے جس کا نام گروکی پیڈیاہے ۔ گروکی پیڈیا ایک اے آئی پاورڈ آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے جو مکمل طور پر اوپن سورس ہے، یعنی ہر کوئی اسے مفت استعمال کر سکتا ہے۔ اس میں لاکھوں مضامین پہلے سے موجود

ایلون مسک نے وکی  پیڈیا کی ٹکر  میں گروکی پیڈیا لانچ کردیا Read More »

پاکستان میں میٹا اے آئی اردو متعارف

میٹا نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت سروس میٹا اے آئی اردو زبان میں متعارف کروا دی ہے۔ یہ اقدام وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے اشتراک سے پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کو مزید تیز کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ میٹا اے آئی کی اردو لانچ کے بعد صارفین اب اپنی قومی زبان میں

پاکستان میں میٹا اے آئی اردو متعارف Read More »