کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کے شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا

آئی سی سی نے 2026 مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ می ہیں اور باہمی ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا ۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے جاری کردہ باضابطہ شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ سات فروری سے آٹھ مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا۔ […]

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کے شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا Read More »

اصولوں پر سمجھوتہ گوارا نہیں: علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان سپر لیگ فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے بالآخر ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک جذباتی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے عوام کے سامنے رکھا، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ان کا جانا کسی کمزوری نہیں بلکہ اصولی مؤقف کا نتیجہ ہے۔ علی ترین نے

اصولوں پر سمجھوتہ گوارا نہیں: علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان Read More »

قلندرز کے بعد زلمی کی بھی پی ایس ایل سے 10 سالہ معاہدے کی تجدید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز پشاور زلمی نے بھی آئندہ 10 سال کے لیے پی ایس ایل کے ساتھ اپنا فرنچائز معاہدہ تجدید کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد زلمی کی ملکیت موجودہ مالکان کے پاس برقرار رہے گی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا

قلندرز کے بعد زلمی کی بھی پی ایس ایل سے 10 سالہ معاہدے کی تجدید Read More »

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی

ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو بآسانی 69 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے 196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ریان بورل نے 49 گیندوں

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی Read More »

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی،۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 128 رنز بنائے اور قومی ٹیم کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

ایشیز کا دھماکے دار آغاز: پرتھ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن 116 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پرتھ میں شروع ہونے والی ایشیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن ایسا تھا جیسے کسی تیز رفتار فلم کا ابتدائی سین — ہر منٹ میں ڈراما، ہر اوور میں تباہی! شروع میں کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ 137 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے، لیکن اسٹارک اور اسٹوکس نے مل کر ایسا کہرام مچایا

ایشیز کا دھماکے دار آغاز: پرتھ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن 116 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ: سوشل میڈیا پر میمز کی بہار

متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی10 لیگ میں بدھ کے دن ایک ایسا ’’کمال‘‘ ہوا جس نے شائقین کو آنکھیں ملنے پر مجبور کر دیا۔ اسپن اسٹالیئنز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ اچانک پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے مصافحہ کرتے نظر آئے۔۔ وہی ہربھجن، جنہوں نے مئی

ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ: سوشل میڈیا پر میمز کی بہار Read More »

وہائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد کےلئے عشائیہ، رونالڈو پر سب کی توجہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں جو پرتکلف عشائیہ دیا، اس میں ایک ایسا چہرہ بھی دکھائی دیا جس نے پورے ہال کا ماحول بدل کر رکھ دیا—دنیا کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو۔ تقریب میں مہمانوں کی آمد جاری تھی کہ اچانک رونالڈو کی انٹری نے سب

وہائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد کےلئے عشائیہ، رونالڈو پر سب کی توجہ Read More »

سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ: بابر ناکام ، فخر اور عثمان نے زمبابوے سےجیت دلائی

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر اپنےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جو پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ زمبابوے کی بیٹنگ زمبابوے کے اوپنرز نے

سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ: بابر ناکام ، فخر اور عثمان نے زمبابوے سےجیت دلائی Read More »

اسٹمپس پر غصہ دکھانا مہنگا پڑگیا: بابر اعظم کو جرمانہ

قومی کرکٹر بابر اعظم کو کھیل کے دوران غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق بابر اعظم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا

اسٹمپس پر غصہ دکھانا مہنگا پڑگیا: بابر اعظم کو جرمانہ Read More »