پاکستانی پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا
پاکستان کے معروف پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل 2023 اپنے نام کرلیا۔۔ ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل 2023 کے فائنل میں ارسلان ایش نے جنوبی کوریا کے کھلاڑی چیری بیری مینگو المعروف سی بی ایم کو شکست دی۔ ای اسپورٹس کے بین الاقوامی ایونٹ میں کامیابی کے بعد ارسلان ایش نے […]
پاکستانی پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا Read More »









