دنیا

 ایران کے پاس اب بھی تقریباً 400 کلوگرام یورینیم ہے: اےآئی ای اے

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (اےآئی ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے پاس ابھی بھی تقریباً 400 کلوگرام ایسی یورینیم موجود ہے جو 60 فیصد تک افزودہ ہے یعنی اس مادّے کو مزید خالص کر کے ہتھیار استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ گروسی نے اس […]

 ایران کے پاس اب بھی تقریباً 400 کلوگرام یورینیم ہے: اےآئی ای اے Read More »

اسرائیلی سپریم کورٹ میں غزہ میں صحافیوں کے داخلے سے متعلق درخواست کی سماعت مؤخر

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ایک ایسی درخواست کی سماعت مؤخر کر دی ہے جو بین الاقوامی میڈیا تنظیموں کی نمائندہ انجمن نے دائر کی تھی۔ اس درخواست میں غیر ملکی صحافیوں کو غزہ میں آزادانہ داخلے اور رپورٹنگ کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یہ درخواست فارن پریس ایسوسی ایشن کی جانب

اسرائیلی سپریم کورٹ میں غزہ میں صحافیوں کے داخلے سے متعلق درخواست کی سماعت مؤخر Read More »

نیتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کرلیں گے: کینیڈا کے وزیر اعظم کا اعلان

کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کینیڈا کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں عالمی عدالت انصاف (آئی سی سی) کے جاری کردہ گرفتاری وارنٹ کے تحت حراست میں لیا جائے گا۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے نیتن یاہو کے خلاف غزہ

نیتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کرلیں گے: کینیڈا کے وزیر اعظم کا اعلان Read More »

روس کی ڈرونز سے یوکرین پر یلغار: ملک بھر میں بجلی بند

روس نے یوکرین کے خلاف بڑی فضائی کارروائی کی ہے۔ جس سے ملک بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ اس کے علاوہ حرارتی نظام بھی بیٹھ گیا ہے۔ کیف میں رات بھر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور شہر کے اوپر دھویں کے بادل اٹھتے نظر آئے۔ اے ایف پی کے مطابق یوکرین

روس کی ڈرونز سے یوکرین پر یلغار: ملک بھر میں بجلی بند Read More »

آئرن لیڈی کے نام سے معروف سانے تکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب

جاپان کی پارلیمنٹ نے 64 سالہ سانے تکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب کر کے سیاسی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اُنہوں نے ایوانِ زیریں میں 465 رکنی نشستوں میں 237 ووٹ حاصل کیے۔ تکائیچی نے وزیر اعظم ‌شگیرُو اشیبا کی جگہ سنبھالی ہے، اور باضابطہ طور پر جاپانی بادشاہ ناروہیتو سے

آئرن لیڈی کے نام سے معروف سانے تکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب Read More »

ہم چین کے ساتھ مل کر ترقی کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہیں بیجنگ کی جانب سے چین کے سرکاری دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے، جسے وہ آئندہ سال کے آغاز میں مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجھے چین جانے کی دعوت ملی

ہم چین کے ساتھ مل کر ترقی کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ Read More »

ہماری سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: افغان وزیر دفاع

افغانستان کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی پالیسی ہمیشہ سے اس بات پر قائم رہی ہے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان وزیر دفاع نے واضح کیا کہ افغانستان ایک آزاد اور

ہماری سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: افغان وزیر دفاع Read More »

ایران سے میزائلوں کے پرزے یمن پہنچانے کا الزام، پاکستانی شہری کو 40 برس قید کی سزا

امریکی ریاست ورجینیا کی عدالت نے ایران سے بیلسٹک میزائل کے پرزہ جات اور دیگر ہتھیار یمن پہنچانے کے الزام میں محمد پہلوان نامی پاکستانی شہری کو 40 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ بی بی سی کے مطابق امریکی فوج نے جنوری 2024 میں بحیرہ عرب میں ایک کارروائی کی تھی۔ جس میں

ایران سے میزائلوں کے پرزے یمن پہنچانے کا الزام، پاکستانی شہری کو 40 برس قید کی سزا Read More »

کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف

چین میں کرپشن الزامات پر فوج کے نو اعلیٰ جرنیلوں کو پارٹی اور فوج سے نکال دیا ہے۔ چین کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جن 9 افراد پر سنگین مالیاتی جرائم کا شبہ ہے۔ ان میں سینئر جنرلز اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔ ان 9

کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف Read More »

افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ آسانی سے حل کرلوں گا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع جاری ہے لیکن اگر مجھے یہ مسئلہ حل کرنا پڑا تو میں یہ آسانی سے کرلوں گا۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انھیں امریکا کا انتظام بھی چلانا ہے لیکن مجھے جنگیں رکوانا

افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ آسانی سے حل کرلوں گا: امریکی صدر Read More »