دنیا

معمر قذافی کے بیٹے کی ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کے عوض 10 سال بعد ضمانت

لبنان کی ایک عدالت نے لیبیا کے سابق مقتول رہنما معمر قذافی کے سب سے چھوٹے بیٹے ہنیبعل قذافی کی ایک کروڑ10 لاکھ امریکی ڈالر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا ہے۔ ہنیبعل قذافی کو گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے بغیر کسی باقاعدہ مقدمے کے لبنان میں حراست میں رکھا گیا تھا۔ لبنانی سرکاری […]

معمر قذافی کے بیٹے کی ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کے عوض 10 سال بعد ضمانت Read More »

موسمیاتی تبدیلی 90 کروڑ انتہائی غریبوں کو براہ راست متاثر کررہی ہے:اقوام متحدہۤ

اقوامِ متحدہ نے جمعے کو جاری ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دنیا کے تقریباً 80 فیصد انتہائی غریب افراد یعنی تقریباً 90 کروڑ لوگ براہِ راست ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات جیسے خشک سالی، سیلاب، شدید گرمی اور آلودگی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یواین ڈی

موسمیاتی تبدیلی 90 کروڑ انتہائی غریبوں کو براہ راست متاثر کررہی ہے:اقوام متحدہۤ Read More »

مودی نے روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کرادی:صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس سے تیل کی خریداری روکنے کا وعدہ کیا ہے۔وہ کوشش کریں گے کہ چین بھی ایسا ہی کرے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں خوش نہیں تھا کہ انڈیا تیل خرید رہا ہے، اور

مودی نے روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کرادی:صدر ٹرمپ Read More »

چین کو سویابین اور کوکنگ آئل نہیں بیچیں گے: ٹرمپ کا نیا اعلان

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ وہ بیجنگ کے ساتھ کوکنگ آئل کے کاروبار کو ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ

چین کو سویابین اور کوکنگ آئل نہیں بیچیں گے: ٹرمپ کا نیا اعلان Read More »

پاکستان نے امریکا سے تعلقات کا ہمارے مفاد کو نقصان نہ پہنچنے کا یقین دلایا ہے: چین

چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات بیجنگ کے مفادات اور چین-پاکستان تعاون کو کبھی نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ

پاکستان نے امریکا سے تعلقات کا ہمارے مفاد کو نقصان نہ پہنچنے کا یقین دلایا ہے: چین Read More »

غزہ امن سمٹ میں ٹرمپ اٹلی کی وزیراعظم کے حسن پر قربان

غزہ امن کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنی متنازع گفتگو کے باعث سرخیوں میں آگئے۔ ٹرمپ نے اسٹیج پر موجود اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کو “حسین” کہہ دیا — اور یہ لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر 79 سال ہے اور ان کی

غزہ امن سمٹ میں ٹرمپ اٹلی کی وزیراعظم کے حسن پر قربان Read More »

ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ خطاب کے دوران احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ سے اپنے تاریخی خطاب کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امن، سلامتی اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر گفتگو کی، تاہم اس اہم خطاب کے دوران ماحول اُس وقت کشیدہ ہوگیا جب حزبِ مخالف کے کئی ارکان نے ان کی پالیسیوں کے خلاف زوردار احتجاج شروع کر دیا۔

ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ خطاب کے دوران احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے Read More »

غزہ امن معاہدے پر عمل: حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردیئے

حماس نے غزہ امن معاہدے کے تحت 7 اکتوبر 2023 کو یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں میں سے زندگی بچ جانے والےتمام 20 افراد کو بین الاقوامی فلاحی ادارے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے۔ غزہ میں امن کے لئے طے پائے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں حماس

غزہ امن معاہدے پر عمل: حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردیئے Read More »

امریکی صدر کی ٹیرف دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین

چینی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ اختلافات کو دھمکیوں کے بجائے مذاکرات سے حل کیا جائے۔ امریکی صدر کی جانب سے 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے دو دن قبل چین کی جانب سے نایاب معدنیات پر برآمدی پابندیاں لگانے کو جارحانہ رویہ‘

امریکی صدر کی ٹیرف دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین Read More »