دنیا

نوبل انعام یافتہ ماریا کورینا نے کہا کہ “اصل حق دار آپ تھے”: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کی حزبِ اختلاف کی رہنما اور حالیہ نوبیل امن انعام یافتہ ماریا کورینا ماچاڈو نے انہیں فون کر کے کہا ہے کہ دراصل وہی اس انعام کے اصل حق دار تھے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو […]

نوبل انعام یافتہ ماریا کورینا نے کہا کہ “اصل حق دار آپ تھے”: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ٹرمپ کا چین پر ’100 فیصد‘ ٹیرف کا اعلان: امریکا چین تجارتی جنگ عروج پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف انتہائی سخت تجارتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے عالمی اقتصادی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یکم نومبر 2025 سے تمام چینی مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی، امریکہ میں تیار ہونے

ٹرمپ کا چین پر ’100 فیصد‘ ٹیرف کا اعلان: امریکا چین تجارتی جنگ عروج پر Read More »

افغان وزیر خارجہ کادورہ بھارت: پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کےداخلے پر پابندی

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے سات روزہ دورے کے سلسلے میں جمعرات کو دہلی پہنچے۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ تاہم، ان کے دورے کا سب سے زیادہ زیرِ بحث پہلو ان کے ایک سرکاری پروگرام کے دوران سامنے آیا،

افغان وزیر خارجہ کادورہ بھارت: پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کےداخلے پر پابندی Read More »

ٹرمپ کا خواب ٹوٹ گیا: امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کے نام

ناروے کی نوبیل کمیٹی نے وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے تحفظ کے فروغ کے لیے حزب اختلاف کی ماریا کورینا ماچاڈو کی خدمات کے اعتراف میں نوبیل امن انعام 2025 دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید خواہش تھی کہ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں امن کے

ٹرمپ کا خواب ٹوٹ گیا: امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کے نام Read More »

اٹلی میں برقع پر پابندی کی تیاری، پارلیمنٹ میں بل پیش

اٹلی کی حکومت ملک میں نقاب پر پابندی عائد کرنے کے لیے تیزی سے قدم اٹھا رہی ہے۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کر دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کا مقصد صرف نقاب پر پابندی لگانا نہیں ہے، بلکہ کنوارہ پن کی جانچ کو بھی غیر قانونی قرار دینے کی راہ

اٹلی میں برقع پر پابندی کی تیاری، پارلیمنٹ میں بل پیش Read More »

غزہ معاہدہ: ٹرمپ کی کڑی نگرانی، 200 امریکی فوجی تعینات

غزہ میں جاری انسانی بحران اور جنگی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل اور حماس نے اصولی اتفاق کر لیا ہے۔ اس معاہدے کی نگرانی کے لیے 200 امریکی فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے گی، جو جنگ بندی اور یرغمالیوں

غزہ معاہدہ: ٹرمپ کی کڑی نگرانی، 200 امریکی فوجی تعینات Read More »

بیلجیم میں وزیراعظم پر ڈرون حملے کی سازش ناکام، 3 افراد گرفتار

بیلجین پولیس نے وزیراعظم بارٹ ڈی ویور اور دیگر سیاسی شخصیات پر ڈرون کے ذریعے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 3مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق بیلجیئم کی وفاقی پراسیکیوٹر این فرانسن کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف دہشت گردی کے ارادے سے قتل کی کوشش اور دہشت گرد گروہ میں

بیلجیم میں وزیراعظم پر ڈرون حملے کی سازش ناکام، 3 افراد گرفتار Read More »

بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کابل میں اپنا تکنیکی مشن مکمل سفارت خانے کے طور پر اپ گریڈ کر رہا ہے۔ انہوں نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے نئی دہلی میں ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا۔ نئی دہلی کے حیدر آباد ہاؤس میں افغان ہم

بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان Read More »

اسرائیلی کابینہ کی حماس کے ساتھ معاہدے کی توثیق کے باوجود غزہ میں کارروائیاں

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی توثیق کر دی تاہم اس کے باوجود صیہونی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے انگریزی زبان میں اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا کہ ’حکومت نے تمام

اسرائیلی کابینہ کی حماس کے ساتھ معاہدے کی توثیق کے باوجود غزہ میں کارروائیاں Read More »

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ طے پاگیا: امریکا ، اسرائیل اور حماس کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ’اسرائیل اور حماس امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ تمام مغوی بہت جلد رہا کر دیے جائیں گے اور اسرائیل اپنے فوجیوں کو ایک طے شدہ حد تک واپس بلا لے گا۔

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ طے پاگیا: امریکا ، اسرائیل اور حماس کی تصدیق Read More »